وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج طلب کرلیا

اسلام آ باد: وزیراعظم شہبازشریف نےوفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج طلب کرلیا۔ذرائع کے مطا بق وزیراعظم کابینہ اجلاس میں سعودی عرب کے دورے پر گفتگو کریں گے۔

کابینہ میں پاکستان،سعودی عرب، ترکیہ دفاعی معاہدے کی تفصیلات پیش کی جائیں گی اور کابینہ کو اعتماد میں لیا جا ئے گا۔

Check Also

کراچی:ایف آئی اے کا نجی بینک پر چھاپہ، برانچ منیجر سمیت 5افراد گرفتار

کراچی: ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل کراچی نے فیڈرل بی ایریا بلاک 4 میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *