میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ شہر قائد کے پسماندہ اور نظر انداز علاقوں کی ترقی ہماری اولین ترجیح ہے۔ اورنگی ٹاون میں سڑک بحالی کا سنگ بنیاد رکھنے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ باب خیبر سےاونگی سیکٹر 4 سڑک کی تعمیر و بحالی کا منصوبہ اہم اقدام ہے۔ انہوں نے …
Read More »پاکستان
کراچی میں منشیات سپلائی کا آن لائن نیٹ ورک پکڑا گیا، 3 کارندے گرفتار
کراچی:اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ اور سی آئی اے ٹاسک فورس نے منشیات فروشوں کے خلاف مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے شہر میں آن لائن منشیات کی سپلائی کا نیٹ ورک چلانے والے گینگ کے 3 کارندوں کو گرفتار کر لیا ۔ ایس ایس پی ایس آئی یو عمران خان نے بتایا کہ ملزمان گل محمد ، یاسر اور وسیم کو ڈیفنس …
Read More »جب پہلی بار ماورا حسین کو شوٹ پر دیکھا تو وہپیلی پری لگ رہی تھیں: نازیہہ زینب
پاکستان شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی چائلڈ اسٹار نازیہہ زینب کا کہنا ہے کہ شوٹنگ کے دوران جب پہلی بار اداکارہ ماورا حسین کو دیکھا تو وہ پیلی پری کی مانند لگ رہیں تھیں۔ حال ہی میں چائلڈ اسٹار نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی اور اداکارہ ماورا حسین سے اپنی پہلی ملاقات کا …
Read More »جنوبی وزیرستان: خارجی دہشتگردوں کے حملے میں مولانا حافظ سلطان محمد شہید ہوگئے
جنوبی وزیرستان میں خارجی دہشت گردوں کے حملے میں مولانا حافظ سلطان محمد شہید ہوگئے۔ مولانا حافظ سلطان محمد گزشتہ روز آئی ای ڈی دھماکے میں شدید زخمی ہوئے تھے۔ خارجی دہشت گردوں نے مولانا حافظ سلطان محمد اور ان کی بیٹی کو وانا بازار میں مدرسے کے قریب نشانہ بنایا تھا۔ مولانا فضل الرحمان نے جے یو آئی وزیرستان …
Read More »ورلڈ بینک کے اعتراضات دور،کےفور منصوبے کا تعمیراتی کام دوبارہ شروع
کےفور منصوبے کے تعمیراتی کام کا دوبارہ آغاز کر دیا گیا، واٹر کارپوریشن نے ورلڈ بینک کے اعتراضات دور کردیے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ورلڈ بینک نے ماحولیاتی خدشات اور حفاظتی اقدامات پر اعتراضات اٹھائے تھے، یونیورسٹی روڈ پر کےفور آگمینٹیشن کا کام روک دیا گیا تھا، ورلڈ بینک اعتراضات اور روٹ تبدیلی کے باعث منصوبہ عارضی طور پر …
Read More »حکومت سندھ کا مختلف محکموں میں کرپشن کی شکایات پر سخت کارروائی کا فیصلہ
کراچی:حکومت سندھ نے صوبے بھر میں مختلف بڑے محکموں کے خلاف موصول ہونے والی کرپشن کی شکایات پر سخت کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ اس سلسلے میں وزیر اینٹی کرپشن سندھ سردار محمد بخش مہر کی صدارت میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں محکمہ اینٹی کرپشن کی سالانہ کارکردگی رپورٹ اور مختلف محکموں کے خلاف موصول ہونے والی کرپشن …
Read More »کراچی نے بانی پی ٹی آئی کو مسترد کر دیا، جلسے کی اجازت نہ دی جائے، ترجمان وفاقی حکومت
کراچی:وفاقی حکومت کے ترجمان برائے سندھ راجہ انصاری نے کہا ہے کہ کراچی نے بانی پی ٹی آئی کو مسترد کر دیا ہے، پی ٹی آئی کو شہر قائد میں جلسے کی اجازت نہ دی جائے۔ کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے راجہ انصاری کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کو کراچی نے مکمل طور پر …
Read More »کاروباری ہفتے کے آخری روز فی تولہ سونا 3700 روپے مہنگا ہوگیا
کاروباری ہفتے کے آخری روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3700 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 4 لاکھ 73 ہزار 262 روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونا 3172 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 5 ہزار …
Read More »پاکستان سپر لیگ 11 کی ڈرافٹ30 جنوری کو ہونے کا امکان
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں سیزن کے ڈرافٹ 30 جنوری کو ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل مینجمنٹ کا ڈرافٹ سے قبل تمام معاملات جلد ختم کرنے کی منصوبہ بندی ہے۔ پی ایس ایل مینجمنٹ نے ڈرافٹ کے حوالے پلاننگ شروع کر دی ہے، ڈرافٹ کا وینیو اور تاریخ کا باضابطہ اعلان جلد …
Read More »چاہتی ہوں کہ میرا شہزادہ میرے لیے بگی لے کر آئے: حریم فاروق
پاکستان کی معروف اداکارہ، پروڈیوسر اور میزبان حریم فاروق کا کہنا ہے کہ میں چاہتی ہوں کہ میرا شہزادہ میرے لیے ٹانگہ یا بگی لے کر آئے۔ حال ہی میں اداکارہ نے نجی میگزین کے ایک یوٹیوب پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی، جہاں انہوں نے محبت کے تصور اور مستقبل کے شریکِ حیات سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار …
Read More »
THE PUBLIC POST