اسلام آباد(پبلک پوسٹ)آئی ایم ایف نے پاکستان کا فوڈ ایمرجنسی کا مؤقف مسترد کردیا ہے جب کہ عالمی مالیاتی ادارے کی جانب سے 7 ارب ڈالر پروگرام کی خلاف ورزی پر تشویش بھی ظاہر کی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو پاکستان کی 7 ارب ڈالر پروگرام کی خلاف ورزی پر تشویش …
Read More »پاکستان
پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کو بھی بھارت جانے کی اجازت نہیں دی جائے گی
ایشیا کپ کے بعد جونیئر ہاکی ٹیم کی ورلڈ کپ میں شرکت پر سوالیہ نشان لگ گیا، پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کو بھی بھارت جانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق جونیئر ہاکی ورلڈ کپ نومبر دسمبر میں بھارت میں شیڈول ہے، ایشیاء کپ کے لیے اجازت نہ ملنے سے متعلق پی ایچ ایف کو آگاہ کیا …
Read More »حدیقہ کیانی کی حمیرا اصغر کی موت کے غم کو تماشا نہ بنانے کی اپیل
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف گلوکارہ و اداکارہ حدیقہ کیانی کی مداحوں سے اداکارہ حمیرا اصغر کی پُراسرار موت کے غم کو تماشا نہ بنانے کی درخواست کر دی۔ حدیقہ کیانی نے اپنی انسٹا اسٹوری پر مداحوں سے اپیل کرتے ہوئے لکھا کہ حمیرا اصغر نے اپنی زندگی میں اپنے خاندانی معاملات کو عوام کے ساتھ شیئر نہ کرنے کا …
Read More »پنجاب اور کے پی کے مختلف شہروں میں بارشوں سے تباہی،8 افراد ہلاک، 19زخمی
پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں بارشوں نے تباہی مچادی۔ آسمانی بجلی، کرنٹ لگنے اور چھتیں گرنے کے واقعات میں 8 افراد جاں بحق جبکہ 19زخمی ہوگئے۔ اوکاڑہ، کمالیہ اور کوٹ ادو سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے، کوہ سلیمان کے پہاڑی سلسلے میں طوفانی بارش سے راجن پور اور ڈیرہ …
Read More »اسلام آباد: غیرقانونی کال سینٹر پر چھاپہ، 5 غیرملکی باشندے گرفتار
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے جی 10 اسلام آباد میں غیرقانونی کال سینٹر پر چھاپہ مار کر 5 غیرملکی باشندوں کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان این سی سی آئی اے کے مطابق کال سینٹر میں 5 غیرملکی اور 60 سے زائد پاکستانی کام کر رہے تھے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ کال سینٹر میں غیر قانونی ویب سائٹس …
Read More »میرے بیٹے کا چالان کرنے والے پولیس کو فون کر کے شاباشی دی: مریم نواز
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ میرے بیٹے کا جس پولیس والے نے چالان کیا اُس کو فون کر کے شاباشی دی۔ لاہور میں پنجاب انفوسمینٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پچھلے دنوں میرا بیٹا جنید مجھے بتا رہا تھا کہ وہ اپنے گھر کی طرف آ رہا تھا …
Read More »رتوڈیرو: اسپیشل بچی سے 3 افراد کی زیادتی، دوران علاج دم توڑ گئی
لاڑکانہ کی تحصیل رتوڈیرو میں 3 افراد نے 12 سالہ اسپیشل بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا جو دوران علاج دم توڑ گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اسپیشل بچی کے ساتھ گزشتہ روز 3 افراد نے جنسی زیادتی کی تھی، بچی کو جنسی زیادتی کے بعد سڑک پر پھینک دیا تھا۔ اطلاع ملنے پر پولیس کارروائی کے دوران ملزمان …
Read More »زائرین کی سہولت کیلئے پاکستان، ایران اور عراق کا مشترکہ ورکنگ گروپ بنانے کا فیصلہ
زائرین کی سہولت کیلئے پاکستان، ایران اور عراق نے مشترکہ ورکنگ گروپ بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ تہران میں سہ ملکی وزرائے داخلہ کی کانفرنس میں ایران اور عراق جانے والے زائرین کو ہر ممکن سہولت فراہم کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ آئندہ سال جنوری سے پاکستانی زائرین انفرادی طور پر عراق نہیں …
Read More »ہزاروں سرکاری افسروں کی اسکروٹنی شروع، گریڈ 16 اوراوپر کے افسروں کی ملازمت کی ریگولرائزیشن کی جانچ ہوگی
ہزاروں سرکاری افسروں کی اسکروٹنی شروع، گریڈ 16 اور اوپر کے افسروں کی ملازمت کی ریگولرائزیشن کی جانچ ہوگیسپریم کورٹ کے فیصلہ کی روشنی میں فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی )نے کابینہ کی سب کمیٹی کی سفارش پر گریڈ 16 اور اس سے اوپر کے ہزاروں افسروں کی ملازمت کی ریگو لر ائز یشن کی اسکروٹنی اور …
Read More »14 اگست تک موٹر سائیکل نمبر پلیٹ کے حوالے سے چالان نہیں ہوگا، وزیر ایکسائز سندھ
کراچی(پبلک پوسٹ)وزیر ایکسائز سندھ مکیش کمار چاولہ نے کہا ہے کہ ہم نے ڈیڈ لائن میں اضافہ کردیا ہے 14 اگست تک موٹر سائیکل نمبر پلیٹ کے حوالے سے چالان نہیں ہوگا۔ یہ بات انہوں نے پاکستان میری ٹائمز حکام کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی۔ وزیر ایکسائز نے بتایا کہ سندھ حکومت کے محکمہ انسداد منشیات نے بڑی …
Read More »
THE PUBLIC POST