پرنس رحیم آغا خان دورۂ پاکستان مکمل کرکے روانہ رخصتی کے موقع پر نیک تمناؤں کا اظہار

پرنس رحیم آغا خان اپنا دورۂ پاکستان مکمل کرنے کے بعد واپس روانہ ہوگئے۔

نورخان ایئربیس پر ان کی رخصتی کے موقع پر وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے انہیں الوداع کیا۔

رخصتی کے موقع پر دونوں رہنماؤں کے درمیان پرتپاک خیرسگالی کا اظہار کیا گیا جبکہ پرنس رحیم آغا خان کے لیے نیک تمناؤں کا بھی اظہار کیا گیا۔

حکام کے مطابق دورۂ پاکستان کے دوران مختلف اہم امور اور باہمی دلچسپی کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Check Also

خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کا نفاذ؟وزیرِ اعظم کی زیر صدرات اجلاس میں غور

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت اعلیٰ سطح کے مشاورتی اجلاس میں خیبر پختون …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *