کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری ہے، متعدد علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 16 گھنٹے سے بھی تجاوز کر گیا۔ لائنز ایریا، نیو کراچی، موسیٰ کالونی، لیاری، ملیر، لانڈھی اور کورنگی میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کی شکایات ملی ہیں، اورنگی ٹاؤن، سرجانی ٹاؤن اور قائد آباد میں بھی لوڈشیڈنگ سے شہری پریشان …
Read More »Tag Archives: بجلی
بجلی اور گیس کے موجودہ سلیب اور کراس سبسڈی نظام ختم کرنے کی تیاری
اسلام آباد: آئی ایم ایف کی شرائط اور ہدایات پر عملدرآمد کے لیے پاکستان کے توانائی کے شعبے میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کا عمل تیز کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت بجلی اور گیس کے موجودہ سلیب اور کراس سبسڈی کے نظام کو مکمل طور پر ختم کرنے کی تیاری کر رہی ہے، اس نئے نظام کا …
Read More »کے الیکٹرک نے دھابیجی پمپنگ اسٹیشن کی بجلی مکمل بحال کر دی، پانی کی فراہمی شروع
کے الیکٹرک نے دھابیجی پمپنگ اسٹیشن کی بجلی مکمل بحال کر دی۔ واٹر کارپوریشن کے ترجمان کے مطابق بجلی بحال ہوتے ہی دھابیجی کے تمام پمپس سے پانی کی فراہمی شروع کر دی گئی ہے۔ شہر کے متاثرہ علاقوں میں پانی کی فراہمی معمول کے مطابق شروع کر دی گئی ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ بجلی کی بندش کے …
Read More »پورا نظام فرسودہ، بدبودار اور زوال پذیر ہے:لیاقت بلوچ
نائب امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ پورا نظام فرسودہ، بدبودار اور زوال پذیر ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ عوام اپنے مسائل کا حل چاہتے ہیں، بجلی گیس کی قیمتوں میں اضافہ عوام کے لیے ناقابلِ برداشت ہو چکا ہے۔ لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم لیوی ٹیکس حکومتی بھتہ خوری …
Read More »کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی مہنگی کر دی گئی
اسلام آباد: کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے بجلی فی یونٹ مہنگی کر دی گئی۔نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق بجلی 1 روپے 11 پیسے فی یونٹ مہنگی کی گئی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی اگست کے ایف سی اے کی مد میں ایک ماہ کے لیے مہنگی کی گئی، کراچی …
Read More »نارتھ کراچی سیکٹر سی 11میں بجلی کی طویل بندش سے علاقہ مکین پریشان
کراچی: شہر قائد کے علاقے نارتھ کراچی سیکٹر سی 11 میں بجلی کی فراہمی ایک گھنٹے سے زائد وقت سے معطل ہے جس کے باعث پورا علاقہ تاریکی میں ڈوب گیا اور مکینوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔علاقہ مکینوں کے مطابق بجلی کی بندش کے باعث صبح اسکول، کالج اور یونیورسٹی جانے والے طلبہ جبکہ دفاتر جانے والے افراد …
Read More »ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی مزید مہنگی کرنے کی تیاری
اسلام آباد: کے الیکڑک سمیت ملک بھر کے صارفین کےلیے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی ہونے کا امکان ہے۔سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے اگست کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ مد میں نپیرا میں درخواست کررکھی ہے، درخواست میں بجلی 1 روپے 73 پیسے فی یونٹ اضافے کی استدعا ہے، اتھارٹی سی سی پی اے کی درخواست پر آج …
Read More »پیٹرول کے بعد بجلی مزید مہنگی؛ کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کیلیے بُری خبر
اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے بعد ملک بھر کے لیے بجلی مہنگی ہونے کا امکان ہے۔کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے اگست کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی مہنگی ہونے کا امکان ہے، جس کے لیے باقاعدہ درخواست جمع کرادی گئی ہے۔ اس درخواست کے منظور ہونے کی صورت میں بجلی …
Read More »بجلی کا بل دینے کیلئے نوجوان بائیک بیچنے گیا تو70 ہزار کے ای چالان نکل آئے
بجلی کے بھاری بل نے نوجوان کو موٹرسائیکل فروخت کرنے پر مجبور کردیا، لیکن بائیک بیچنے پہنچا تو ایک نئی مشکل سامنے آگئی۔ 26 ہزار روپے کا بجلی کا بل ادا کرنے کے لیے موٹرسائیکل فروخت کرنے والے نوجوان کے 70 ہزار روپے کے ای چالان نکل آئے۔ نوجوان کی موٹرسائیکل کے 35 ای چالان ہوئے، تمام چالان ہیلمٹ استعمال …
Read More »مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور بم گرادیا گیا، بجلی مزید مہنگی ہوگئی
اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے مہنگائی کے مارے عوام پر بجلی بم گراتے ہوئے بجلی مزید مہنگی کردی ہے۔ وفاقی حکومت سے منظوری کے بعد نیپرا نے ایک ہفتے کے دوران دوسری بار بجلی مہنگی کرنےکا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نیپرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی 52 پیسے …
Read More »
THE PUBLIC POST