Tag Archives: شہباز شریف

دیرپا جنگ بندی ’’کٹھن مرحلہ‘‘مذاکرات کامیاب کرانے کی کوشش کریں گے، شہباز شریف، پٹرول 12، ڈیزل 135 روپے سستا کرنے کا اعلان

اسلام آباد : وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ ایران اور امریکا کے رہنما ہفتے کے روز اسلام آباد آمد کیلئے راضی ہو چکے ہیں اور اب یہ دیرپا جنگ بندی کیلئے ایک ’کٹھن مرحلہ‘ ہے،یہ مرحلہ مذاکرات کے ذریعے الجھے ہوئے مسائل کو حل کرنے کا ہے جو ’میک اینڈ بریک‘ کے مترادف ہے ، مذاکرات کو کامیاب …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کا قوم سے خطاب کچھ دیر میں

وزیراعظم شہباز شریف کچھ دیر میں قوم سے اہم خطاب کریں گے، جس میں اہم اعلان متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے خطاب میں پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق اہم اعلان بھی متوقع ہے۔ میں 100 روپے اور پٹرول کی قیمتوں میں بارہ سے پندرہ روپے کمی ہوسکتی ہے ذرائع کے مطابق ڈیزل کی قیمتوں وزیراعظم شہباز شریف کا خطاب …

Read More »

پاکستان اقوام عالم میں اپنا سر فخر سے بلند کیے ہوئےترقی و خوشحالی کا سفر جاری رکھے گا، وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اقوام عالم میں اپنا سر فخر سے بلند کیے ہوئے ترقی و خوشحالی کا سفر جاری رکھے گا۔ یومِ دستور (10 اپریل) کی مناسبت سے وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آج ہم آئین اسلامی جمہوریہ پاکستان کی منظوری کا دن قومی جذبے سے منا رہے …

Read More »

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، عسکری قیادت بھی شریک، اسلام آباد مذاکرات کے حوالے سے مشاورت

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اعلی سطح کا مشاورتی اجلاس ہوا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس گزشتہ شب ہوا اجلاس میں عسکری قیادت بھی شریک تھی، اجلاس میں اسلام آباد مذاکرات کے حوالے سے تفصیلی مشاورت کی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار ،وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیر دفاع خواجہ آصف …

Read More »

اٹلی کے سابق وزیر اعظم نے شہباز شریف کونوبیل انعام کا حقدار قرار دے دیا

اٹلی کے سابق وزیر اعظم پاؤلو جینٹی لونی نے پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف کو نوبیل انعام کا حقدار قرار دے دیا۔ امریکا و اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ بندی کی کوششوں کو سراہتے ہوئے جینٹی لونی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا کہ اس جنگ بندی کیلئے کامیابی پر وزیراعظم شہباز شریف نوبیل انعام کے مستحق …

Read More »

وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس:وزیراعظم کا فیلڈ مارشل کی کاوشوں کو خراج تحسین

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس ہوا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ارکان نے تالیاں بجا کر وزیراعظم ۔کا استقبال کیا، کابینہ اجلاس میں تمام کابینہ اراکین کو مٹھائی کھلائی گئی۔ ذرائع نے کہا کہ جمعے کا دن یوم تشکر کے طور پر منانے کا فیصلہ کیا گیا، قوم سے مذاکرات کی کامیابی کے …

Read More »

پاکستان کی کامیاب سفارتکاری،امریکا، اسرائیل اور ایران جنگ بندی پر متفق ہوگئے

واشنگٹن: پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی، وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی کوششیں رنگ لے آئیں، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کی درخواست پر عمل کرتے ہوئے ایران پر بڑے حملے کی ڈیڈ لائن میں 2 ہفتے کی توسیع کر دی، ایران بھی پاکستان کی تجویز مانتے ہوئے عارضی جنگ بندی پر رضا مند ہوگیا۔سوشل …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کا سعودی عرب کی مکمل حمایت کا اعادہ

وزیرِ اعظم Shehbaz Sharif نے جاری حملوں کے تناظر میں Saudi Arabia کے ساتھ پاکستان کی غیر متزلزل یکجہتی اور مکمل حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ وزیرِ اعظم اور سعودی ولی عہد Mohammed bin Salman کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں وزیرِ اعظم نے آج سعودی عرب میں الجبیل آئل فسیلیٹی پر ہونے والے حملے کی شدید مذمت کی۔ …

Read More »

تیل کی رسد میں رکاوٹوں کے باوجودپاکستان میں توانائی کا بحران پیدا نہیں ہوا، وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ تیل کی رسد میں رکاوٹوں کے باوجود پاکستان میں توانائی کا بحران پیدا نہیں ہوا۔ مستقبل کی ضروریات کے پیش نظر بجلی کی فراہمی کے لیے طویل مدتی منصوبہ بندی اور حالیہ بین الاقوامی صورتحال کے پیش نظر ملکی برآمدات کی پیشرفت کے حوالے سے اہم اجلاس وزیراعظم محمد شہباز شریف کی …

Read More »

معاشی ٹیم کی ٹیکس تجاویز مسترد،منی بجٹ نہیں آئے گا: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے معاشی ٹیم کی ٹیکس تجاویز مسترد کردیں اور واضح کیا کہ منی بجٹ آئے گا نہ سالانہ بجٹ قبل از وقت پیش ہوگا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق ریونیو شارٹ فال پورا کرنے کے لیے معاشی ٹیم نے ٹیکس تجاویز پیش کیں جنہیں وزیراعظم نے مسترد کر دیا اور کہا کہ فی الحال کوئی …

Read More »