تانگیر: گلگت بلتستان کے حلقہ GBA-18 تانگیر میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما ملک کفایت الرحمن کی فتح ریلی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مبینہ طور پر سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان کے حامیوں کی جانب سے ن لیگ کی ریلی پر فائرنگ کی گئی، فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص شدید زخمی …
Read More »Tag Archives: فائرنگ
راولاکوٹ، کالعدم ایکشن کمیٹی کے فائرنگ سے4 پولیس اہلکار شہید، 20 زخمی
راولاکوٹ میں پیش آنے والے ایک افسوسناک واقعے میں کالعدم ایکشن کمیٹی سے وابستہ مسلح شرپسندوں کی فائرنگ کے نتیجے میں آزادکشمیر پولیس کے 4 اہلکار شہید جبکہ 20 سے زائد اہلکار زخمی ہوگئے۔ آئی جی آزادکشمیر پولیس کے ترجمان کے مطابق حملہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسران اور اہلکاروں پر پیشگی منصوبہ بندی کے تحت کیا گیا۔ …
Read More »گلگت بلتستان انتخابات سے قبل کشیدگی؛دیامر میں مسلم لیگ (ن) کےسپورٹرز پر فائرنگ
چلاس: گلگت بلتستان کے انتخابی حلقے جی بی اے 17 داریل کے علاقے ڈوڈشال میں مسلم لیگ (ن) کے نامزد امیدوار ڈاکٹر محمد زمان کے حامیوں کی گاڑی پر فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ نامعلوم افراد کی جانب سے کی جانے والی اس فائرنگ کے واقعے کی تصدیق خود ن لیگ کے امیدوار ڈاکٹر محمد زمان نے کر …
Read More »کراچی، شہر کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات،کمسن بچے سمیت 5 افراد زخمی
کراچی:شہر قائد کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے متعدد واقعات میں کمسن بچے سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے۔ گلستان جوہر بلاک 6 گل چوک کے قریب فائرنگ سے 3 سالہ محمد عثمان زخمی ہوگیا۔ چھیپا حکام کے مطابق زخمی بچے کو فوری طور پر جناح اسپتال منتقل کیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ مبینہ طور پر پلاٹ کے …
Read More »کراچی، فائرنگ کے دو واقعات میں خاتون سمیت دو افراد زخمی، اسپتال منتقل
کراچی:شہر قائد کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے دو الگ الگ واقعات میں ایک خاتون سمیت دو افراد زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ چھیپا حکام کے مطابق کورنگی سیکٹر 50 سی عثمان ٹاؤن میں اقصیٰ مسجد کے قریب واقع ایک گھر میں پراسرار فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں خاتون القمیٰ …
Read More »بھینس کالونی میں شادی کی تقریب کے دوران ہوائی فائرنگ،پولیس پر حملہ
کراچی کے علاقے بھینس کالونی میں شادی کی تقریب کے دوران ہوائی فائرنگ اور پولیس اہلکاروں پر تشدد کا سنگین واقعہ پیش آیا ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں ایک شخص کو پستول سے ہوائی فائرنگ کرتے دیکھا گیا، جس کے بعد پولیس نے فوری کارروائی کا آغاز کیا۔ پولیس کے مطابق اطلاع ملنے پر تین اہلکار …
Read More »کراچی: بھینس کالونی میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ، دلہا گرفتار
کراچی کے علاقے بھینس کالونی میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ اور پولیس پر تشدد کا واقعہ سامنے آیا۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس نے کارروائی کر کے دلہا کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس نے کہا کہ ہوائی فائرنگ اور پولیس تشدد میں ملوث 6 ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔
Read More »کراچی: سائٹ بی ایریا میں فیکٹری کے اندر فائرنگ، دو افراد جاں بحق
کراچی کے علاقے سائٹ بی ایریا میں واقع ایک فیکٹری کے اندر فائرنگ کے واقعے میں دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ ہے۔ فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والوں میں ایک فیکٹری کا چوکیدار اور دوسرا اس کا دوست تھا۔ پولیس نے بتایا …
Read More »پرانا گولیمار میں فائرنگ،مبینہ منشیات فروش نوجوان زخمی،پولیس نے حراست میں لے لیا
لیاری گینگ وار کے ڈاڈا گروپ سے تعلق رکھنے والے ملزم شانی پر فائرنگ کا الزام پرانا گولیمار میں فائرنگ کے واقعے میں ایک نوجوان شدید زخمی ہوگیا، جبکہ پولیس نے زخمی نوجوان کو مبینہ منشیات فروش قرار دیتے ہوئے حراست میں لے کر تفتیش شروع کردی۔ Express News کے مطابق پاک کالونی تھانے کی حدود پرانا گولیمار میں فائرنگ …
Read More »کراچی؛ پڑوسیوں کے درمیان جھگڑا، فائرنگ سے باپ بیٹا جاں بحق
کراچی:بلدیہ ٹاؤن کے علاقے رشید آباد میں جھگڑے کے دوران فائرنگ سے باپ بیٹا جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق پڑوسیوں کے درمیان جھگڑا ہوا اور اس دوران اسلحہ کا استعمال کیا گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں زخمی شخص کو اسپتال منتقل کر دیا گیا، جاں بحق افراد کی شناخت سر بلند …
Read More »
THE PUBLIC POST