Tag Archives: قیمت

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے اضافہ

کراچی (پبلک پوسٹ )ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے اضافہ ہفتے کے پہلے روز ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 59 ہزار 500 روپے ہو گئی۔ اسی طرح 10 گرام سونے …

Read More »

ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ 3 لاکھ 56 ہزار 700 روپے ہوگیا ہے۔

کراچی (پبلک پوسٹ )ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج مسلسل دوسرے روز سونے کے بھاؤ میں بڑی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 ہزار 300 روپے کم ہوا ہے۔ فی تولہ سونے کی قیمت میں 5900 روپے کی کمی اس کمی کے بعد ملک …

Read More »

ملک میں 1 تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ 49 ہزار 300 روپے برقرار

ملک میں آج سونے کی قیمت میں کوئی رد و بدل سامنے نہیں آیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 3 لاکھ 49 ہزار 300 روپے برقرار ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 99 ہزار 468 روپے برقرار ہے۔ اسی طرح عالمی بازار …

Read More »

سونے کی عالمی اور مقامی قیمت میں دوسرے روز بھی کمی

کراچی(پبلک پوسٹ)عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں دوسرے دن بھی سونے کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 36ڈالر کی کمی سے 3ہزار 295ڈالر کی سطح پر آگئی۔ اسی طرح فی تولہ سونے کی قیمت بھی 3ہزار 600روپے کی کمی سے 3لاکھ 47ہزار 900روپے کی سطح پر آگئی جب کہ فی …

Read More »

سوناہزاروں روپے سستا ہوگیا، فی تولہ قیمت کہاں پہنچ گئی؟

کراچی(پبلک پوسٹ)سونے کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی ریکارڈ ہوئی، جس کے نتیجے میں عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت مزید 29ڈالر کم ہو گئی، جس سے نئی عالمی قیمت 2ہزار 887ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ عالمی قیمتوں کے زیر اثر مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی …

Read More »

کراچی کیلیے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد:(پبلک پوسٹ)شہر قائد کے بجلی صارفین کے لیے بجلی 4 روپے 95 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان ہے۔ کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی نیپرا کو درخواست دائر کی گئی ہے، نیپرا اتھارٹی کے الیکٹرک کی درخواست پر کل سماعت کرے گی۔ منظوری کی صورت میں صارفین کو 4 ارب 94 کروڑ …

Read More »