کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج زبردست تیزی کے بعد مندی چھاگئی۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 900 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 82 ہزار 347 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ تاہم ٹریڈنگ کے دوران سٹاک مارکیٹ میں …
Read More »Tag Archives: کمی
پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان، ڈیزل پر لیوی مزید بڑھا دی گئی
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے اگلے دو روز کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اوگرا نے 10 اگست تک کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین کردیا ہے جس پر اطلاق رات 12 بجے سے شروع ہوگیا۔ اوگرا نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی …
Read More »پیٹرول کی قیمت میں دوسرے روز بھی کمی کا اعلان
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں دوسرے روز بھی کمی کردی ہے اور نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ وزارت توانائی (پیٹرولیم ڈویژن) کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کے حوالے سے جاری میکنزم کے تحت پیٹرولیم مصنوعات …
Read More »سٹاک مارکیٹ میں تیزی کے بعد مندی،انڈیکس میں 1116 پوائنٹس کی کمی
کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج مثبت آغاز کے بعد مندی کا رجحان رہا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھنے میں آئی، 500 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 78 ہزار 768 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ تاہم ٹریڈنگ کے دوران سٹاک …
Read More »عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں ایک ہی روز میں 4 ڈالر سے زائد کم ہو گئیں
امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی میں ممکنہ کمی کے اشاروں نے عالمی تیل مارکیٹ کو فوری طور پر متاثر کیا ہے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے خلاف مجوزہ فوجی کارروائی مؤخر کرنے کے اعلان کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق عالمی …
Read More »آج یکم اگست کیلئےپیٹرول 12 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 66 پیسے فی لیٹرکی کمی
اسلام آباد:پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کیے گئے. نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 66 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 392روپے 38 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی۔نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 12پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی، اس کمی …
Read More »عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں مزید کم ہو گئیں
امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی میں عارضی وقفے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی جو رواں سال 8 اپریل کے بعد ایک روز میں سب سے بڑی گراوٹ قرار دی جا رہی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق برینٹ کروڈ کی قیمت میں 11.3 فیصد کمی واقع ہوئی …
Read More »پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج بڑی کمی کا امکان
اسلام آباد: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں واضح کمی کے سبب ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج بڑی کمی کا امکان ہے۔عالمی مارکیٹ میں آج خام تیل کی قیمتوں میں پانچ فیصد تک کمی ریکارڈ کی گئی، اوگرا عالمی مارکیٹ کے تناسب سے نئی قیمتوں کا تعین آج کرے گا۔ عالمی مارکیٹ کے تناسب سے …
Read More »عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ
نیویارک: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جہاں مختلف اقسام کے خام تیل کی قیمتیں 3 سے 10 فیصد تک گر گئی ہیں۔ امریکی خام تیل کی قیمت میں 3 فیصد کمی کے بعد یہ 89 ڈالر 40 سینٹ فی بیرل پر آ گیا ہے۔ اسی طرح برطانوی خام تیل بھی 3 …
Read More »کراچی میں ہواؤں کی رفتار کم ہوگئی،درجہ حرارت بڑھنے کا امکان
کراچی: شہر قائد میں سمندری ہواؤں کی رفتار میں کمی کے سبب درجہ حرارت بڑھنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا مطلع جزوی ابر آلود، گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے جبکہ نمی کا تناسب بڑھنے سے گرمی زیادہ محسوس کی جائے گی۔ شہر میں جنوب مغرب سے 8 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل …
Read More »
THE PUBLIC POST