کراچی: انٹربینک میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی۔کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں ایک پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 279 روپے 95 پیسے پر بند ہوا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 279 روپے …
Read More »Tag Archives: کمی
ایل این جی کی قیمت میں مزید کمی، نوٹیفکیشن جاری
لاہور: ایل این جی کی قیمتوں میں مزید کمی کر دی گئی۔اوگرا نے ایل این جی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، نوٹیفکیشن کے مطابق ایس ایس جی سی کے لیے ایل این جی 5.26 فیصد سستی کردی گئی۔ اوگرا نے سوئی سدرن سسٹم کیلئے نئی قیمت 10.21 ڈالر فی ایم ایم بی یو ٹو مقرر کر …
Read More »سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ؛ فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 37ڈالر کی کمی سے 4ہزار 601ڈالر کی سطح پر آگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں تین روزہ وقفے کے بعد فی اونس سونے کی قیمت 37ڈالر کی کمی سے 4ہزار 601ڈالر کی سطح پر آنے …
Read More »پاکستان ریلویز بوگیوں کی کمی پر قابو پانے میں ناکام،مسافر شدید مشکلات کا شکار
لاہور:پاکستان ریلویز نہ تو اپنے انفرا اسٹرکچر کو مؤثر طور پر اَپ گریڈ کر سکا ہے اور نہ ہی مسافر ریل گاڑیوں میں بوگیوں کی شدید کمی کو پورا کیا جا سکا، جبکہ تمام تر توجہ صرف ریلوے اسٹیشنز کی خوبصورتی پر مرکوز دکھائی دیتی ہے۔ بوگیوں کی قلت کے باعث مسافر ریل گاڑیوں کی روانگی میں گھنٹوں کی تاخیر …
Read More »پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
اسلام آباد:عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں بھی 16 جنوری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق 16 جنوری سے پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے 59 پیسے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔ پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 59 پیسے فی لیٹر …
Read More »سونے کی قیمتوں کوریورس گیئر لگ گیا
مقامی اور بین الاقوامی مارکیٹ میں آج سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کا بھاؤ 1200 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 66 ہزار762 روپے ہو گیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 1028 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 173 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن …
Read More »سونے کی قیمت میں آج بڑی کمی ریکارڈ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں آج بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ایک روزہ وقفے کے بعد ہفتے کو سونا اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ کمی واقع ہوئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں ہفتے کو فی اونس سونے کی قیمت 47ڈالر کی کمی سے …
Read More »پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے ساتھ کرایوں میں بھی کمی کا اعلان
ٹرانسپورٹرز نے انٹر سٹی پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 3 فیصد کمی کر دی۔ تفصیلات کے مطابق کرایوں میں کمی کا اعلان سیکرٹری آر ٹی اے لاہور سے میٹنگ کے بعد کیا گیا۔ فوری طور پر تمام بس کمپنیوں نے نئے کرایہ نامے آویزاں کر دیے۔ کراچی کا کرایہ 5150 سے کم کر کے 4950کر دیا گیا جبکہ حیدر اباد …
Read More »سال نو پر عوام کیلئے تحفہ، حکومت کا پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 10روپے 28 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 253 روپے17 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 57 پیسے فی لیٹر …
Read More »متحدہ عرب امارات میں پیٹرولیم کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
متحدہ عرب امارات میں پیٹرولیم کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا گیا۔ فیول پرائس کمیٹی کے مطابق پیٹرول سپر 98 کی نئی قیمت 2.53 درہم فی لیٹر ہو گی، دسمبر میں قیمت 2.70 درہم فی لیٹر تھی۔ پیٹرول اسپیشل 95 کی قیمت 2.42 درہم فی لیٹر مقرر کی گئی ہے جو کہ دسمبر میں 2.58 درہم فی لیٹر …
Read More »
THE PUBLIC POST