کراچی، ایس آئی یو پولیس مقابلے میں بھتہ خور ملزم زخمی حالت میں گرفتار

کراچی:شریف آباد کے علاقے میں ایس آئی یو پولیس اور بھتہ خوری میں ملوث ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق کارروائی خفیہ اطلاع پر کی گئی، جس کے دوران ملزمان نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کی۔ جوابی کارروائی میں ایک ملزم زخمی ہوا جسے حراست میں لے لیا گیا۔

حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم کے قبضے سے اسلحہ اور چھینا گیا سامان بھی برآمد کیا گیا ہے۔

Check Also

عائزہ خان کی چیٹ جی پی ٹی سے متعلق پوسٹ پر بحث چھڑ گئی

کراچی:پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائزہ خان کی چیٹ جی پی ٹی (ChatGPT) سے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *