کراچی:اسپیشل انوسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) پولیس اور وفاقی انٹیلیجنس ادارے نے مشترکہ طور پر مختلف کارروائیوں کے دوران تاجروں اورصنعتکاروں سے بھتہ طلب کرنے والے مبینہ بھتہ خور گروہ کے 2 کارندوں اور 3 رکنی ڈکیت گروہ کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ایس آئی یو اوروفاقی انٹیلیجنس ادارے نے بھتہ خوروں کے خلاف مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے …
Read More »Tag Archives: گرفتار
پاکستان مخالف بیان دینے والا افغان باشندہ گرفتار
پشاور: پاکستان کے خلاف بیان دینے والے افغان باشندے کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ افغان شہری شاہ نواز کی پاکستان مخالف بیان کی ویڈیو کل سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔ پولیس کے مطابق افغان شہری شاہ نواز کو داؤدزئی میں مہاجر کیمپ خزانہ سے گرفتار کیا گیا، افغان شہری نے پاکستان مخالف بیان دینے …
Read More »اسلام آباد کے مختلف علاقوں میںگرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن،2 افراد گرفتار
اسلام آباد:اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن میں 21 مشکوک افراد کو تھانے منتقل کردیا گیا جبکہ دو ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ اور منشیات بھی برآمد کرلی گئی۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق ایس ایس پی آپریشنز اور زونل ایس پیز کی زیر نگرانی ہونے والے سرچ آپریشن میں خواتین اہلکاروں نے بھی …
Read More »راولپنڈی؛ ملازمہ کے ساتھ زیادتی کرنے والاسیلون مالک گرفتار
راولپنڈی:تھانہ صدر واہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سیلون پر کام کرنے والی خاتون سے زیادتی کرنے والے سیلون کے مالک کو گرفتار کر لیا۔ مدعیہ مقدمہ کے مطابق زیر حراست شخص کے پاس سیلون پر کام کرنے کے لیے گئی تو مذکورہ نے میرے ساتھ زیادتی کی۔ صدر واہ پولیس نے مقدمہ درج کر کے سیلون مالک کو گرفتار …
Read More »9 مئی مقدمات: عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 27 جنوری تک گرفتار نہ کرنے کا حکم
سیشن کورٹ اسلام آباد نے 9 مئی سمیت دیگر مقدمات میں بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 27 جنوری تک گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ضمانت قبل از گرفتاری میں 27 جنوری تک توسیع کر دی ہے۔ عدالت نے آئندہ سماعت …
Read More »نارتھ کراچی میں نازیبا حرکات کرنے والا اوباش نوجوان گرفتار،ملزم ٹریفک پولیس افسر کا بیٹا نکلا
کراچی کے علاقے نارتھ کراچی کے اطراف کی سڑکوں پر نازیبا حرکات کرنے والے اوباش نوجوان کے خلاف پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسے گرفتار کر لیا ہے۔ سوشل میڈیا پر چلتی موٹر سائیکل پر انتہائی نازیبا حرکات کرتے ہوئے نوجوان کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس نے واقعے کا نوٹس لیا تھا۔ پولیس حکام کے مطابق وائرل ویڈیو …
Read More »کراچی: کیماڑی میں بڑی کارروائی،ایک کروڑ سے زائد مالیت کی 5 کلو آئس برآمد،2 ملزمان گرفتار
کراچی کے علاقے کیماڑی میں موچکو پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے اسمگل کی جانے والی ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کی 5 کلو آئس برآمد کر لی۔ کارروائی کے دوران دو ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ اس حوالے سے ایس ایس پی کیماڑی امجد شیخ نے بتایا کہ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے انتہائی …
Read More »کیماڑی میں سوشل میڈیا کمنٹس پر جھگڑا؛ باپ بیٹا زخمی،تین ملزمان گرفتار
کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی کے علاقے کیماڑی سکندر آباد میں سوشل میڈیا ایپ پر کیے گئے کمنٹس نے دو پڑوسیوں کے درمیان شدید جھگڑے کی شکل اختیار کرلی، جس کے نتیجے میں باپ اور بیٹا زخمی ہوگئے۔ جھگڑے کے دوران امین اللہ اور ان کے والد سعید شریف پر چھریوں سے حملہ کیا گیا، جس سے دونوں زخمی ہوگئے۔ انہیں فوری …
Read More »رینجرز کی ڈاکس کالونی کیماڑی میں کارروائی غیر قانونی اسلحہ کی خریدوفروخت سمیت دیگر جرائم میں ملوث ملزم گرفتار
کراچی(پبلک پوسٹ)رینجرز کی ڈاکس کالونی کیماڑی میں کارروائی غیر قانونی اسلحہ کی خریدوفروخت سمیت دیگر جرائم میں ملوث ملزم گرفتار ملزم اسماعیل کے قبضے سے اسلحہ اور منشیات برآمد ہوئی، ترجمان رینجرز ملزم سے 4 پستول 30بور، دوکھلے ہوئے پستول 30 بور اور 9 ایم ایم برآمد،ترجمان ملزم سے مختلف اقسام کی 11 میگزین، اسلحہ پارٹس اور 160 گولیاں بھی …
Read More »حافظ آباد: خاتون سے نازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتار
حافظ آباد میں سی سی ڈی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خاتون سے نازیبا حرکات کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ سی سی ڈی پولیس کے مطابق ملزم موٹرسائیکل پر فرار کی کوشش میں گر پڑا جس کی وجہ سے اس کی انگلی ٹوٹ گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کے خلاف تھانہ سی سی ڈی حافظ آباد …
Read More »
THE PUBLIC POST