Tag Archives: گرفتار

پی ٹی آئی لانگ مارچ کیس؛ تمام گرفتار کارکنوں کو بڑا ریلیف مل گیا

اسلام آباد: انسدادِ دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی لانگ مارچ کے پیش نظر گرفتار تمام کارکنان کو مقدمات سے ڈسچارج کر دیا ۔انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے کیس کی سماعت کی۔ اس موقع پر پی ٹی آئی کارکنان کے وکیل سردار محمد مصروف، مرتضیٰ طوری اور زاہد بشیر ڈار ایڈووکیٹ عدالت میں پیش …

Read More »

کراچی:ایف آئی اے کا نجی بینک پر چھاپہ، برانچ منیجر سمیت 5افراد گرفتار

کراچی: ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل کراچی نے فیڈرل بی ایریا بلاک 4 میں واقع نجی بینک کی برانچ پر چھاپہ مار کر برانچ منیجر سمیت 5 افراد کو گرفتار کرلیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق کارروائی انکوائری نمبر 107/2026 کے تحت کی گئی۔ گرفتار ملزمان کی شناخت فرحان احمد، فیصل احمد، کاشف علوی، محمد نسیم اور جنید احمد …

Read More »

آذربائیجان میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاج! 37 گرفتار

آذربائیجان کے اسکولوں میں حجاب پہننے پر پابندی نافذ العمل ہونے کے بعد یونیفارم قواعد کے خلاف احتجاجی مظاہرے پھوٹ پڑے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسکولوں میں حجاب پہننے پر پابندی کے باعث طالبات کو کلاسوں میں داخلے سے روکنے، خواتین اساتذہ سے دوپٹے اتارنے کے مطالبات اور احتجاجی مظاہروں کے واقعات سامنے آئے ہیں۔آذربائیجان کے دارالحکومت باکو …

Read More »

کراچی:کالعدم تنظیموں کے4 دہشت گرد گرفتار

کراچی میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی)، وفاقی اور سول حساس اداروں نے 2 مختلف مقامات پر کارروائیاں کرتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار ملزمان کے قبضے سے 4 دستی بم اور 1 پستول برآمد ہوئی ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ ابوالحسن اصفہانی روڈ بلاک 4 کے قریب …

Read More »

عامر خان کی بھانجی گرفتار!جسم پر چوٹوں کے نشانات دکھا دیے

بالی وڈ اداکار عامر خان کی بھانجی زین میری نے ممبئی میں کاکروچ جنتا پارٹی کے احتجاج کے دوران پولیس حراست میں لیے جانے کے بعد اپنے جسم پر چوٹوں کے نشانات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کر دی۔ زین میری نے اپنی انسٹاگرام ریل میں بازو، انگلیوں اور ٹانگوں پر موجود نشانات دکھائے۔ اداکارہ نے ویڈیو کے ساتھ …

Read More »

خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد بڑا کریک ڈاؤن؛پی ٹی آئی کے 169کارکن گرفتار

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کے بعد ضلع صوابی میں پولیس نے کریک ڈاؤن تیز کردیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ضلع بھر میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اب تک 169 کارکنوں کو گرفتار کیا جاچکا ہے، جبکہ مختلف علاقوں میں کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے ذرائع نے بتایا کہ گرفتاریاں شیوہ اڈہ، …

Read More »

کراچی؛ غیرقانونی کال سینٹر میں امریکی شہریوں سے مبینہ فراڈ میں ملوث 33افراد گرفتار

نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی(این سی سی آئی اے) کراچی زون نے سول لائنز کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی کال سینٹر میں امریکی شہریوں سے مبینہ طور پر فراڈ میں ملوث 33 افراد کو گرفتار کرلیا۔ این سی سی آئی اے کےمطابق کراچی کے علاقے شفیع کورٹ میٹروپول ہوٹل کے قریب قائم کال سینٹر پر چھاپے …

Read More »

کراچی، ناردرن بائی پاس کے قریب پولیس مقابلہ، 3 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

کراچی: منگھوپیر پولیس نے ناردرن بائی پاس ہمدرد کٹ کے قریب مبینہ مقابلے کے بعد 3 ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔ایدھی حکام کے مطابق زخمی حالت میں گرفتار ملزمان کو طبی امداد کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ان کی شناخت رومن، عباس اور دانیال کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف …

Read More »

بینظیر بھٹو اسپتال سے مبینہ جعلی ڈاکٹر گرفتار، خون فروخت کرنے کا الزام

راولپنڈی: بے نظیر بھٹو اسپتال سے مبینہ جعلی ڈاکٹر کو گرفتار کرلیا گیا، جس پر ڈاکٹر کا یونیفارم پہن کر بلڈ بینک سے خون کی بوتلیں لے کر فروخت کرنے کا الزام ہے۔پولیس نے وارڈ ماسٹر راجہ نعمان کے بیان پر مقدمہ درج کرلیا۔ مقدمے کے متن کے مطابق وہ ایوننگ شفٹ میں ڈیوٹی پر موجود تھے کہ سینئر لیب …

Read More »

کراچی:اوورسیز ایمپلائمنٹ کے نام پرفراڈ میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی: ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی نے اوورسیز ایمپلائمنٹ کے نام پر فراڈ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزم رئیس احمد علوی ولد اعجاز احمد نے شہری کو متحدہ عرب امارات میں ملازمت دلوانے کا جھانسہ دے کر 7 لاکھ 60 ہزار روپے ہتھیا لیے۔ ایف آئی اے کا …

Read More »