بالی ووڈ اداکارہ دیا مرزا نے اپنی نجی زندگی سے متعلق ایک اہم انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ والدین کی علیحدگی نے ان کی شخصیت، سوچ اور زندگی کے بنیادی اصولوں کی تشکیل میں گہرا کردار ادا کیا۔ ان کے مطابق انہوں نے دیانت داری، سماجی ذمہ داری اور اصولوں پر ثابت قدم رہنے کا سبق اپنے والد سے …
Read More »Tag Archives: اداکارہ
کنگنا رناوت نے فلمی دنیا سےدوری کیوں اختیار کی؟ اصل وجہ بتادی
بھارتی اداکارہ اور سیاستدان کنگنا رناوت نے کہا ہے کہ انہوں نے حقیقی زندگی اور عام لوگوں کے مسائل کو بہتر طور پر سمجھنے کے لیے خود کو بالی ووڈ کی چکاچوند دنیا سے کچھ حد تک الگ رکھا۔ اپنی نئی فلم کی تشہیری مہم کے دوران دیے گئے ایک انٹرویو میں کنگنا رناوت نے کہا کہ فلم انڈسٹری سے …
Read More »صرف ہیروئن نہیں، ہر طرح کے کردار ادا کرنے کےلیے تیار ہوں، ماہرہ خان
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ اور سپر اسٹار ماہرہ خان نے کہا ہے کہ وہ اپنی زندگی کے موجودہ مرحلے سے مکمل طور پر مطمئن ہیں اور انہیں اس بات کی کوئی فکر نہیں کہ ایک وقت ایسا آئے گا جب انہیں روایتی ہیروئن کے کردار ملنا بند ہو جائیں گے۔ دبئی میں منعقدہ ایک ادبی و ثقافتی تقریب …
Read More »لیگی رہنما کو اداکارہ سے پھڈا مہنگا پڑگیا، اثاثوں کی تفصیلات سے متعلق درخواست دائر
رکنِ پنجاب اسمبلی ثاقب چدھڑ کے اثاثوں کی تفصیلات کے حصول کے لیے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست میاں آصف محمود ایڈووکیٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی، جس میں ثاقب چدھڑ کے کاغذاتِ نامزدگی اور اثاثوں کی تصدیق شدہ نقول فراہم کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔ درخواست گزار کے مطابق ثاقب چدھڑ کے خلاف …
Read More »بچپن میں عمران خان میرا کرش تھے، بھومی پڈنیکر
بالی ووڈ اداکارہ بھومی پڈنیکر نے انکشاف کیا ہے کہ بچپن میں عمران خان کو بہت پسند کرتی تھی، وہ میرے کرش تھے۔ یاد رہے کہ بالی ووڈ میں ایک وقت ایسا بھی تھا جب رومانی کامیڈی فلمیں انڈسٹری کی سب سے بڑی طاقت تھی۔ دلکش اداکار، حقیقت سے قریب محبت کی کہانیاں اور جذباتی گرم جوشی سے بھرپور فلمیں …
Read More »ماضی کی مشہور بھارتی اداکارہ کا 30 سال بعد دوبارہ شوبز میں قدم رکھنے کا اعلان
بھارتی سینئر اداکارہ 1980 اور نوے کی دہائی کی مقبول فلم اسٹار میناکشی شیشادری نے تین دہائیوں بعد بھارت واپسی اختیار کرلی ہے اور شوبز انڈسٹری میں دوبارہ سرگرم ہونے کا عندیہ دیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق میناکشی شیشادری حال ہی میں بھارت منتقل ہوئی ہیں اور وہ ایک مرتبہ پھر فلمی دنیا میں نئے مواقع کی تلاش …
Read More »مومنہ اقبال اور ثاقب چڈھر تنازع؛ عدالت سے بڑی خبر سامنے آ گئی
لاہور ہائیکورٹ میں اداکارہ مومنہ اقبال اور ثاقب چڈھر کے تنازعے سے متعلق کیس میں اہم پیش رفت سامنے آ گئی۔ ثاقب چڈھر کو دھمکیاں دینے کے مقدمے میں مومنہ اقبال کے منگیتر حمزہ حبیب کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی گئی۔ عدالت نے حمزہ حبیب کو عبوری ضمانت کے لیے یکم جون تک متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے کی …
Read More »مومنہ اقبال ہراسانی کیس:مریم نواز کا مرتکب شخص کیخلاف سخت ایکشن کا حکم
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مومنہ اقبال ان دنوں ایک سنگین تنازع کے باعث خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں۔ اداکارہ نے مسلم لیگ (ن) کے رکنِ پنجاب اسمبلی محمد ثاقب چدھڑ پر ہراسانی، دھمکیاں دینے اور اپنے سسرال والوں کو پریشان کرنے کے الزامات عائد کیے تھے، جس کے بعد یہ معاملہ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل …
Read More »مومنہ اقبال کی شادی کی تاریخ سامنے آ گئی
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مومنہ اقبال کی شادی کی تاریخ سامنے آ گئی۔ گزشتہ کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر مومنہ اقبال کی شادی کی خبریں گردش کر رہی تھیں اور اب اداکارہ کی بہن رمشا اقبال نے ان خبروں کی تصدیق کر دی ہے۔ شادی سے قبل اداکارہ اس وقت اپنی زندگی کے ایک مشکل وقت کا …
Read More »مجھے شاہ رخ خان کے ساتھ مرکزی کردار کی پیشکش ہوئی تھی: اداکارہ میرا
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا نے بالی ووڈ فلم میں شاہ رخ خان کے ساتھ مرکزی کردار کی پیشکش ملنے کا انکشاف کیا ہے۔ اداکارہ میرا آج کل اپنی نئی فلم ’سائیکو‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں جو کہ عید الاضحیٰ کے موقع پر ریلیز ہونے والی ہے۔ اُنہوں نے حال ہی میں اپنی فلم کی تشہیر کے …
Read More »
THE PUBLIC POST