پاکستان کی مشہور ٹیلی ویژن میزبان اور اداکارہ نادیہ خان حال ہی میں اپنی عمر پر بحث چھڑنے سے خبر خبروں کی زینت بن گئیں۔ نادیہ خان کو مقبول ڈراموں میں اپنی پرفارمنس کے لیے کافی سراہا گیا ہے، وہ اس وقت ڈرامہ ریویو شو ’کیا ڈرامہ ہے‘ کو ہوسٹنگ کر رہی ہیں۔ گزشتہ سال نادیہ خان نے اپنی عمر …
Read More »Tag Archives: اداکارہ
شیفالی شاہ نے اپنی پہلی شادی ٹوٹنے پرخاموشی توڑ دی
بالی ووڈ کی باصلاحیت اداکارہ شیفالی شاہ نے اپنی ذاتی زندگی کے ایک نہایت حساس باب پر کھل کر بات کی ہے۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ اپنی پہلی شادی سے باہر نکلنے کا فیصلہ انہوں نے اس وقت کیا جب انہیں محسوس ہوا کہ یہ رشتہ ان کی ذہنی اور جذباتی صحت کے لیے تباہ کن ثابت ہوسکتا ہے۔ …
Read More »الیکشن کیمپین کے دوران آتش بازی سے بالی ووڈ اداکارہ کی رہائشی بلڈنگ میں آتشزدگی
بھارت کے شہر ممبئی میں الیکشن کیمپین کے دوران آتش بازی سے بالی ووڈ اداکارہ ڈیزی شاہ کی رہائشی بلڈنگ میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ اداکارہ ڈیزی شاہ نے انسٹاگرام پر اس خطرناک واقعے کی ویڈیو شیئر کی اور شہریوں کی حفاظت پر سنجیدہ سوالات اٹھائے۔ ڈیزی شاہ کے مطابق باندرہ میں ان کی رہائش گاہ کے بلکل برابر …
Read More »بااثر شخصیت نے تیسری بیوی بننے کےلیےکروڑوں کی پیشکش کی، معروف اداکارہ کا انکشاف
ملائیشیا کی معروف اداکارہ اور سابق بیوٹی کوئن ایمی نور ٹینی نے انکشاف کیا ہے کہ ایک بااثر اور وی وی آئی پی شخصیت نے انہیں تیسری بیوی بننے کے عوض غیر معمولی مالی اور رہائشی سہولیات کی پیشکش کی، جسے انہوں نے صاف الفاظ میں مسترد کردیا۔ اداکارہ کے مطابق اس پیشکش میں ماہانہ لاکھوں روپے، ایک شاندار بنگلہ …
Read More »نئی دلہن کو آرام کرنے سے پہلےساس یا نند سے پوچھ لینا چاہیےصبا فیصل اپنے بیان پر تنقید کی زد میں
پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ صبا فیصل اپنے حالیہ تبصرے پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی زد میں آگئیں۔ صبا فیصل کا شمار مشہور اور سینئر اداکاروں میں ہوتا ہے، وہ اکثر مختلف ٹی وی چینلز کے پروگرام میں شادی اور گھریلو معاملات سے متعلق گفتگو کرتی ہیں۔ حال ہی میں صبا فیصل نجی ٹی وی کے مارننگ …
Read More »کراچی میں ایم کیو ایم اور مشرف کا دور اچھا تھا، صرحا اصغر کا بے باکانہ بیان
شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صرحا اصغر نے کراچی کے ماضی اور حال کے حالات پر کھل کر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے نزدیک پرویز مشرف کا دورِ حکومت شہر کےلیے نسبتاً بہتر تھا، جبکہ ایم کیو ایم کا دور بھی مکمل طور پر برا نہیں تھا۔ یہ بات انہوں نے نجی چینل کے ایک پوڈکاسٹ میں …
Read More »میں نے کبھی کوئی کاسمیٹک سرجری نہیں کروائی: آمنہ شیخ
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف ماڈل و اداکارہ آمنہ شیخ نے ہمارے معاشرے میں موجود خوبصورتی کے معیار، کاسمیٹک پروسیجرز اور خود اعتمادی کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ آمنہ شیخ نے حال ہی میں ایک ویب شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنے ماتھے پر اکثر نظر آنے والی نمایاں لائنز کے بارے میں …
Read More »لوگ اب کامیڈی کے بجائےفحاشی پر ہنستے ہیں: بشریٰ انصاری
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ بشریٰ انصاری کا کہنا ہے کہ لوگ اب کامیڈی کے بجائے فحاشی پر ہنستے ہیں۔ بشریٰ انصاری نے سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی کی پاپولر لیکچر سیریز میں انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں کامیڈی کے گرتے ہوئے معیار کے بارے میں بات کی۔ اُنہوں نے کہا کہ لوگ اب فحاشی پر ہنسنے لگے ہیں۔ کانٹینٹ کری ایٹرز …
Read More »ایف بی آر کا حال ہی میں شادی کرنے والی معروف اداکارہ کے خلاف کارروائی کا عندیہ
سوشل میڈیا پر گردش کردہ خبروں کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ایک معروف پاکستانی اداکارہ کے مبینہ ٹیکس چوری کے کیس کی نشاندہی کی ہے۔ زیر گردش خبروں کے مطابق اداکارہ کے سوشل میڈیا پر تقریباً ایک کروڑ فالوورز ہیں اور اداکارہ نے گزشتہ سال کے آغاز میں شادی کی تھی۔ رپورٹس کے مطابق ابتدائی …
Read More »تنقید کو نظرانداز نہیں کرتی، اس سے بہت کچھ سیکھتی ہوں: ندا یاسر
پاکستانی اداکارہ اور ٹی وی میزبان ندا یاسر کا کہنا ہے کہ میں خود پر ہونے والی تنقید کو نظر انداز نہیں کرتی بلکہ اس سے بہت کچھ سیکھتی ہوں۔ ندا یاسر نجی ٹی وی سے نشر ہونے والے مارننگ شو کی کئی سالوں سے میزبانی کررہی ہیں، جہاں وہ مختلف مہمانوں کو اپنے پروگرام میں دعوت دیتی ہیں۔ حال …
Read More »
THE PUBLIC POST