ایشین ڈبلز اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ پاکستان کی ایک نہیں بلکہ دونوں ٹیمز نے کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ نور زمان اور ناصر اقبال نے بھارت کے راہول بیتھا اور سورج کمار کو 0-2 سے شکست دی جب کہ دوسری ٹیم محمد حمزہ …
Read More »Tag Archives: بھارت
اسکواش چیمپین شپ: پاکستان ٹیم ون نے دو میچ جیت لیے، جمعہ کو بھارت سے مقابلہ ہوگا
تیسری ایشین ڈبل اسکواش چیمپین شپ میں پاکستان ٹیم ون نے اپنے دونوں میچز جیت لیے، جمعہ کو پول کے آخری میچ میں روایتی حریف بھارت سے مقابلہ ہوگا، پاکستان ٹیم ٹو پہلے میچ میں فتح پانے کے بعد دوسرے مقابلے میں ناکام رہی۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق ملائشیا کے شہر سرا واک میں جاری تیسری ایشن ڈبل اسکواش چیمپین …
Read More »جی سیون اجلاس میں ٹرمپ کی مودی سے بے رخی،بھارت میں بھی تنقید، ویڈیوز وائرل
فرانس میں منعقدہ جی سیون سربراہی اجلاس کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے درمیان ہونے والی ملاقات سوشل میڈیا اور بھارتی میڈیا میں موضوعِ بحث بن گئی، جہاں متعدد صارفین نے دونوں رہنماؤں کے درمیان فاصلے اور نسبتاً سرد رویے کی نشاندہی کی۔ رپورٹس کے مطابق تقریباً 16 ماہ، یعنی 489 دن بعد دونوں …
Read More »پاکستان بھارت سے زیادہ ترقی یافتہ ہے: ہارون شاہد
کراچی: پاکستانی اداکار اور گلوکار ہارون شاہد نے کہا ہے کہ بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی جو تصویر پیش کی جاتی ہے، وہ حقیقت سے مختلف ہے، جبکہ ترقی، انفرااسٹرکچر اور شہری سہولتوں سے متعلق پاکستان بھارت سے زیادہ بہتر ہے۔ ہارون شاہد حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شریک ہوئے، جہاں انہوں نے پاکستان اور بھارت کے بارے …
Read More »آم کھانے کے بعد ایک ہی خاندان کی دوسری لڑکی بھی دم توڑ گئی، واقعے کی تحقیقات جاری
بھارت کی ریاست تلنگانہ میں آم کھانے کے بعد بیمار ہونے والے ایک ہی خاندان پر غم کا پہاڑ ٹوٹ پڑا، جہاں چند روز قبل 17 سالہ لڑکی کی موت کے بعد اب اس کی کم عمر بہن بھی جان کی بازی ہار گئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حیدر آباد میں 10 سالہ سندھیا دورانِ علاج اسپتال میں انتقال …
Read More »ویرات کوہلی نے بھارت کیوں چھوڑا؟ ساتھی کھلاڑی کا انکشاف
بھارتی سپر اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی کے بھارت چھوڑ کر لندن منتقل ہونے کے فیصلے سے متعلق ان کے سابق ساتھی کرکٹر لیام لیونگ اسٹون نے دلچسپ حقائق بیان کیے ہیں۔ ایک حالیہ پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے لیونگ اسٹون نے کہا کہ میدان میں جارحانہ انداز اپنانے والے کوہلی ذاتی زندگی میں نہایت نرم مزاج، دوستانہ اور خاندان سے …
Read More »بھارت نے ٹیرف لگائےاور امریکا میں کسی کو بتایا تک نہیں، صدر ٹرمپ
واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بھارت پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت نے برسوں تک امریکہ سے فائدہ اٹھایا اور اس کی وجہ یہاں نااہل لوگ تھے جنہوں نے اس صورتحال کو نظر انداز کیا۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ بھارت نے تجارتی ٹیرف عائد کیے لیکن امریکہ میں …
Read More »بھارت میں مسلمانوں کیخلاف مظالم کی انتہا،نمازعید اور قربانی پر پابندی عائد
بھارت میں مسلمانوں کیخلاف مظالم کی انتہا، عیدالاضحیٰ سے قبل نمازعید اور قربانی پر پابندی عائد کردی،مسلمانوں کے مذہبی تہواروں کیخلاف مودی کے انتہا پسند اقدامات نے بھارت کے نام نہاد سیکولر دعوؤں پر سوال اٹھا دیا۔ بھارتی جریدہ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق عیدالاضحیٰ سے قبل مودی حکومت نے گائے، بچھڑے اور اونٹ کی قربانی پر پابندی کی وارننگ …
Read More »بھارت کے سینئر فلم پروڈیوسر نے دریا میں چھلانگ لگا کر زندگی کا خاتمہ کرلیا
بھارتی فلم انڈسٹری بالخصوص تامل سینما کے معروف و سینئر پروڈیوسر ’کے راجن‘ نے مبینہ طور پر چنئی میں دریا میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی، جس کے بعد فلمی دنیا میں افسوس کی لہر دوڑ گئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 85 سالہ کے راجن چنئی میں آدیار پل عبور کر رہے تھے کہ اچانک انہوں نے اپنے …
Read More »چیئرمین پی سی بی کو بھارت میں آئی پی ایل فائنل دیکھنے کا دعوت نامہ موصول
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کو بھارت میں ہونے والی آئی سی سی بورڈ میٹنگ اور آئی پی ایل فائنل کا باضابطہ دعوت نامہ موصول ہو گیا ہے۔ کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے اجلاس رواں ماہ دو مراحل میں منعقد ہوں گے۔ پہلا اجلاس چیف ایگزیکٹو کمیٹی کا 21 مئی کو آن لائن ہوگا …
Read More »
THE PUBLIC POST