بھارت نے سری لنکا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے مڈل آرڈر بیٹر سرفراز خان کو اسکواڈ میں شامل کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سرفراز خان کو انجری کا شکار ہونے والے سائی سدرشن کے متبادل کے طور پر ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ سائی سدرشن دائیں پاؤں میں اسٹریس ری ایکشن کے باعث سیریز …
Read More »Tag Archives: بھارت
بھارت میں انوکھا واقعہ،دوبہنوں اور کزن نے اپنے کیمرا مین سے شادی کرلی
بھارت میں شادی کا ایک ایسا انوکھا واقعہ پیش آیا جس نے سوشل میڈیا پر سب کی توجہ سمیٹ لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش کے ضلع امروہہ میں چند روز قبل شادی کی ایک تقریب ہوئی جو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہی ہے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ 2 سگی بہنوں اور ان …
Read More »ایشین گیمز: پاکستان، بھارت، بنگلادیش، سری لنکا براہِ راست ناک آؤٹ مرحلے میں
ایشین گیمز 2026 کے مردوں اور خواتین کے کرکٹ مقابلوں کے ڈراز اور گروپس کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے۔ مردوں کے ایونٹ میں پاکستان، بھارت، بنگلادیش اور سری لنکا کو عالمی رینکنگ کی بنیاد پر براہِ راست ناک آؤٹ مرحلے میں جگہ دی گئی ہے جبکہ افغانستان، ہانگ کانگ، جاپان، ملائیشیا، نیپال اور عمان ابتدائی مرحلے میں ایک …
Read More »بھارت کو انگلینڈ کیخلاف فیصلہ کن ون ڈے سے قبل بڑا دھچکا
بھارتی آل راؤنڈر واشنگٹن سندر انجری کے باعث انگلینڈ کے خلاف لارڈز میں کھیلے جانے والے تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے سے باہر ہو گئے ہیں۔ واشنگٹن سندر کارڈف میں دوسرے ون ڈے کے دوران ٹانگ میں تکلیف ہوئی جس کے بعد وہ فیلڈنگ کے لیے میدان میں واپس نہ آ سکے۔ بیٹنگ کوچ سیتانشو کوٹک کے مطابق سندر …
Read More »ہمارا ڈی این اے ایک ہے؛طالبان وزیر نے بھارت کیساتھ گٹھ جوڑ کو خود بے نقاب کردیا
بھارت اور طالبان کے گٹھ جوڑ سے کون واقف نہیں لیکن اب اس بات پر خود افغان وزیر نے مہر ثبت کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق افغانستان کی طالبان حکومت کے وزیر زراعت، آبپاشی و لائیو اسٹاک مولوی عطاء اللہ عمری وفد کے ہمراہ بھارت پہنچے ہیں۔ اپنے پہلے دورۂ بھارت میں پرتپاک استقبال پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے …
Read More »پاکستان نے افغانستان میں دہشت گردی کیخلاف کارروائیوں سے متعلق بھارت کے بےبنیاد بیان کو مسترد کر دیا
پاکستان نے افغانستان میں دہشت گردی کے بنیادی ڈھانچے کے خلاف پاکستان کی جائز، ٹارگٹڈ اور متناسب کارروائیوں کے بارے میں بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد بیان کو مسترد کیا ہے۔ بھارت کی وزارت خارجہ کی جانب سے 29 جون کو جاری بیان پر پاکستان کے ردعمل سے متعلق ذرائع ابلاغ کے سوال کے جواب میں دفتر خارجہ کے …
Read More »ایشوریہ رائے کا گانا بھارت کی نصابی کتاب میں شامل، نیا تنازع سامنے آگیا
بھارت کی ریاست اڑیسہ میں آٹھویں جماعت کی نصابی کتاب میں بالی ووڈ فلم کے معروف گانے ’’نمبوڑا نمبوڑا‘‘ کو شامل کیے جانے پر شدید تنازع سامنے آگیا ہے۔ سوشل میڈیا پر کتاب کے صفحات وائرل ہونے کے بعد والدین، اساتذہ اور ماہرینِ تعلیم نے نصاب کی تیاری پر سوالات اٹھاتے ہوئے حکام سے وضاحت کا مطالبہ کیا ہے۔ بھارتی …
Read More »پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ
اسلام آباد: پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا ششماہی تبادلہ کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد اور نئی دہلی میں ہائی کمشنرز کو فہرستیں دی گئیں، پاکستان نے 250 ہندوستانی قیدیوں کی لسٹ شیئر کر دی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی جیلوں میں ساڑھے سات سو سے زائد پاکستانی قید ہیں، انڈیا نے …
Read More »بھارت کی آئل ریفائنری میں خوفناک آتشزدگی،15 افراد جھلس گئے، متعدد کی حالت تشویشناک
بھارتی ریاست مغربی بنگال کے شہر ہلدیہ میں واقع ہلدیہ پیٹروکیمیکل لمیٹڈ کی آئل ریفائنری میں آتشزدگی کے واقعے میں کم از کم 15 افراد زخمی ہوگئے، جن میں بعض کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آتشزدگی کا واقعہ منگل کی صبح تقریباً 4 سے 5 بجے کے درمیان پیش آیا، جب ریفائنری کی …
Read More »بھارت میں چار سکھوں کی گرفتاری کے لیے فوج طلب
بھارت کی ریاست اتراکھنڈ کے ضلع ردرا پریاگ میں واقع ناگراسو گردوارے میں تلواروں اور نیزوں سے لیس نہنگ سکھوں اور پولیس کے درمیان چوتھے دن بھی تناؤ برقرار ہے۔ یہ پورا معاملہ اس وقت شروع ہوا جب نہنگ سکھوں کے ایک گروپ نے گردوارے پر قبضہ کر لیا اور ایک سیوادار سمیت دو سکھ زائرین کو چھت پر یرغمال …
Read More »
THE PUBLIC POST