عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں چار روزہ وقفے کے بعد سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 61ڈالر کے اضافے سے 5ہزار 171ڈالر کی سطح پر آگئی۔ ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 6ہزار 100روپے کے اضافے سے 5لاکھ 39ہزار 862روپے کی سطح پر آگئی، اس کے …
Read More »Tag Archives: سونا
سونے کی قیمتیں گراوٹ کا شکار، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل کمی دیکھی جارہی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوس ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 2 ہزار 800 روپے کم ہو کر 5 لاکھ 37 ہزار 162 روپے ہو گئی۔ ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 2 ہزار 401 روپے کی کمی کے بعد …
Read More »سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اچانک بڑا اضافہ ریکارڈ
کراچی:سونے اور چاندی کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں اچانک بڑا اضافہ ہوگیا۔ امریکا اور اسرائیل کی ایران پر مشترکہ حملوں سے خطے میں انتہائی کشیدہ صورتحال نے سونے اور چاندی میں سرمایہ کاری دلچسپی بڑھادی ہے۔ انویسٹرز نے اپنے اثاثوں کی قدر کو محفوظ بنانے کی غرض سے سنہری دھات میں وسیع البنیاد خریداری سرگرمیاں بڑھادی ہیں …
Read More »سونے کی قیمت مستحکم، چاندی مہنگی ہوگئی
کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج سونے کی قیمتیں مستحکم رہیں جبکہ چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 5 ہزار 178 ڈالر کی سطح پر برقرار رہی۔ مقامی صرافہ بازار میں بھی فی تولہ سونے کی قیمت 5 لاکھ 40 ہزار 562 روپے پر …
Read More »مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں پھر بڑی کمی
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سات روزہ وقفے کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی آگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 7ڈالر کی کمی سے 5ہزار 178ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 700روپے کی کمی سے 5لاکھ 40ہزار 562روپے کی …
Read More »سونے کی قیمت میں مسلسل چوتھے روز اضافہ، فی تولہ نرخ کیا ہوگئے؟
کراچی:عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مسلسل چوتھے روز اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 13ڈالر کے اضافے سے 5ہزار 185ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں اضافے سے مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 1ہزار 300روپے کے اضافے سے 5لاکھ 41ہزار 262روپے کی سطح …
Read More »اربوں روپے کا ضبط شدہ سونااور چاندی اسٹیٹ بنک میں جمع نہ کرائے جانے کا انکشاف
اسلام آباد/پاکستان کسٹم کی مختلف کلکٹریٹس میں اربوں روپے مالیت کا ضبط شدہ سونااور چاندی سٹیٹ بنک آف پاکستان میں جمع نہ کرائے جانے کا انکشاف ہوا ہے،ذرائع کے مطابق ایف بی آر کسٹم کی تمام انفورسمنٹ بشمول ائر پورٹ کلکٹریٹس کوضبط شدہ سونا اور چاندی کے ڈیٹا کی معلومات جمع کرانے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں ، …
Read More »سونا عوام کی پہنچ سے مزید دور، قیمت میں آج بھی ہزاروں روپے کا اضافہ
عالمی ومقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 30ڈالر کے اضافے سے 5ہزار 138ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 3ہزار روپے کے اضافے سے 5لاکھ 34ہزار 562روپے کی سطح پر آگئی۔ اس کے …
Read More »عالمی و مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا اور چاندی کی قیمت میں بڑا اضافہ
کراچی: ملک کی عالمی و مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا اور چاندی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔ملک میں سونا 7100 روپے مہنگا ہونے کے بعد فی تولہ سونا 5 لاکھ 33 ہزار 562 روپے کی سطح پر آگیا ہے جبکہ دس گرام سونا 6087 روہے کی اضافے کے بعد 4 لاکھ 57 ہزار 443 روپے ہوگیا ہے۔ …
Read More »ردی سمجھ کر بیچا گیا سونا کباڑ فروش نے شہری کو چار ماہ بعد واپس لوٹا دیا
آج کے دور میں جب سونے کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں، مفت میں سونا ہاتھ لگنا یقینی طور پر خوشی سے دل کو جھومنے والا لمحہ ہوگا۔ ایسا ہی واقعہ بھارت کے شہر فریدآباد میں پیش آیا، جہاں ایک پرانا سامان خریدنے والے کو سامان کے ڈھیر میں چھپے لاکھوں روپے مالیت کے سونے کے زیورات ملے، لیکن …
Read More »
THE PUBLIC POST