کراچی:کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 49ڈالر کی کمی سے 4ہزار 788ڈالر کی سطح پر آگئی۔ فی تولہ سونے کی قیمت بھی 4900روپے کی کمی سے 5لاکھ 01ہزار 162روپے کی سطح پر آگئی جبکہ فی دس گرام …
Read More »Tag Archives: قیمت
سونا ایک دن قیمت کم ہونے کے بعد آج پھر مہنگا ہوگیا
کراچی:سونے کی قیمتوں میں ایک دن کمی کے بعد آج پھر اضافہ ریکارڈ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 45ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 837ڈالر کی سطح پر آگئی، جس کے نتیجے میں مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کو فی تولہ سونے کی قیمت 5ہزار 500روپے کے اضافے سے 5لاکھ 06ہزار 062روپے کی سطح …
Read More »پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں جلد کمی آئے گی، وفاقی وزیر کا اعلان
وفاقی وزیر توانائی اویس احمد خان لغاری نے کہا ہے کہ پاکستان کی کوششوں سے لبنان میں جنگ بندی ہئی اور آبنائے ہرمز بھی کھول دی گئی ہے، جس کے بعد پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں جلد کمی آئے گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا کہ اللہ تعالیٰ …
Read More »حکومت کا پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ،مٹی کا تیل اور ڈیزل سستا
حکومت نے پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 12 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 385 روپے 54 پیسے سے کم ہو کر 353 روپے 43 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے۔ …
Read More »ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 12 پیسے فی لیٹر کمی کی منظوری
وزیراعظم شہباز شریف نے ڈیزل کی قیمت میں نمایاں کمی کی منظوری دے دی۔ اعلامیے کے مطابق ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 32 روپے 12 پیسے کمی کے بعد نئی قیمت 385.54 روپے سے کم ہو کر 353.43 روپے مقرر کر دی گئی ہے۔ وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے ثمرات جلد …
Read More »سونا 3 دن وقفے کے بعد سستا ہوگیا، عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم
کراچی:سونا تین دن کے وقفے کے بعد عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج جمعہ کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 33 ڈالر کی کمی ریکارڈ ہوئی، جس کے بعد نئی عالمی قیمت 4 ہزار 792 ڈالر فی اونس کی سطح پر آ گئی۔ عالمی مارکیٹ کے زیر اثر مقامی صرافہ بازاروں …
Read More »سونے کی قیمتوں میں آج مزید اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
کراچی:سونے اور چاندی کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں آج بھی مزید اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج جمعرات کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 14 ڈالر کا اضافہ ہونے کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4 ہزار 825 ڈالر فی اونس کی سطح پر آ گئی۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ کے …
Read More »سونے اور چاندی کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت مزید بڑھ گئی
کراچی:سونے اور چاندی کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج بدھ کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 35 ڈالر کا اضافہ ریکارڈ ہوا، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4 ہزار 811 ڈالر فی اونس کی سطح پر آ گئی۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ کے زیر اثر …
Read More »سونے کی قیمتوں میں 2 روزہ وقفے کے بعد اضافہ،چاندی بھی مزید مہنگی
کراچی:سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت بڑھ گئی جب کہ چاندی کے نرخوں میں بھی اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج منگل کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 46 ڈالر کا اضافہ ریکارڈ ہوا، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4 ہزار 776 ڈالر فی اونس کی سطح پر آ گئی۔ عالمی مارکیٹ …
Read More »سونے کی قیمتوں میں کمی،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں کو ریورس گیئر لگ گیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوس ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 1 ہزار 600 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 95 ہزار 362 روپے ہو گئی۔ ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 1 ہزار 371 روپے کی کمی کے بعد 4 …
Read More »
THE PUBLIC POST