Tag Archives: عمران خان

عمران خان کو جیل میں کون سی کتابیں فراہم کی گئیں؟ رپورٹ سامنے آگئی

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل میں کون سی کتب فراہم کی گئی ہیں، اس حوالے سے رپورٹ سامنے آ گئی۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل میں کتابیں فراہم کردی گئی ہیں۔ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل نے رپورٹ میں …

Read More »

پلیئر آف دی سیریز ایوارڈ،بابر اعظم نے عمران خان کا ریکارڈ برابر کردیا

بین الاقوامی کرکٹ میں پاکستان کے موجودہ ٹیسٹ کپتان بابر اعظم نے سابق کپتان عمران خان کا تاریخی ریکارڈ برابر کردیا۔ گزشتہ روز پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کردی تھی۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف 2 ٹیسٹ میچز کی اس سیریز میں کپتان بابر اعظم نے 4 …

Read More »

عمران خان کی بہنیں انسداد دہشتگردی عدالت سے اشتہاری قرار

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے عمران خان کی بہنوں کو اشتہاری قرار دے دیا۔انسداددہشت گردی عدالت اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کے خلاف 4 اکتوبر احتجاج کیس کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کو اشتہاری قرار دے دیا ۔ عدالت …

Read More »

آج اڈیالہ جیل میں عمران خان سےکون کون ملاقات کرے گا ؟ فہرست سامنے آ گئی

راولپنڈی:اڈیالہ جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق خاتون اول بشریٰ بی بی سے آج ملاقات کا دن مقرر ہے جس کے لیے پارٹی قیادت قانونی ٹیم اور اہل خانہ نے تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے بانی چیئرمین سے ملاقات کے …

Read More »

عمران خان کی رہائی کیلیے مزید انتظار نہیں،ہماری اگلی منزل اڈیالہ جیل ہے، علیمہ خان

مردان: بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان کی رہائی کے لیے مزید انتظار نہیں کر سکتے، ہماری اگلی منزل اڈیالہ جیل ہے۔پی ٹی آئی اسٹریٹ موومنٹ کے سلسلے میں کالج چوک مردان میں خطاب کرتے ہوئے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا کہ بانی پی …

Read More »

’عمران خان کی بہن کو ہراساں نہ کریں،مولانا کے بیان کو چھوڑیں، ایک بیان سے دفاع پر آنچ نہیں آئے گی‘

پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ معرکہ حق کے بارے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن نورین نیازی کا بیان پارٹی پالیسی نہیں، نورین بی بی کو اپ ہراساں نہ کریں، نوٹسسز نہ بھیجیں، ایک بیان سے پاکستان کے دفاع پر آنچ نہیں آئے گی، یہ بھی کہوں گا مولانا صاحب کے بیان …

Read More »

عمران خان کی بہنوں نے فیکٹری ناکے پر دھرنا دے دیا

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں نے فیکٹری ناکے پر دھرنا دے دیا۔تفصیلات کے مطابق عمران خان سے ملاقاتوں کا آج دن ہے، ایک دن قبل پی ٹی آئی کی جانب سے ملاقات کے لیے ناموں کی فہرست بھی اڈیالہ جیل کو دی گئی تھی تاہم حسب معمول ملاقات نہ ہونے پر بانی پی ٹی آئی عمران …

Read More »

عمران خان کی قید تنہائی، جیل میں خلاف قانون سلوک کے سنگین الزامات نظر انداز نہیں کر سکتے، عدالت

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشری بی بی کی قید تنہائی کے خلاف درخواستوں پر اپنے تحریری حکم میں کہا ہے کہ قید تنہائی اور جیل میں خلاف قانون سلوک کے سنگین الزامات نظر انداز نہیں کر سکتے۔ جسٹس خادم حسین سومرو نے علیمہ خانم اور مبشرہ مانیکا کی درخواستوں پر 10 صفحات کا …

Read More »

عمران خان اور بشری بی بی کی قید تنہائی سے متعلق کیس میں بڑی پیش رفت

بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی قید تنہائی متعلق کیس میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے جب کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے سپریڈنٹ اڈیالہ سے تفصیلی رپورٹ اور جیل ریکارڈ طلب کر لیا۔ جسٹس خادم حسین سومرو نے قید تنہائی کیس میں اہم حکم جاری کر دیا، اسلام آباد ہائیکورٹ نے سپریڈنٹ اڈیالہ سے تفصیلی رپورٹ …

Read More »

عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز کیس میں اہم پیش رفت

اسلام آباد: عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈز کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی اپیلیں 29 جون کو سماعت کے لیے مقرر کر دی ہیں۔ رجسٹرار …

Read More »