راولپنڈی :عمران خان کو منگل کورات گئے تک اسلام آباد کے نجی ہسپتال منتقل نہ کیاجاسکا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اڈیالہ جیل انتظامیہ کو تاحال سپریم کورٹ کے تحریری حکم نامے کی آفیشل کاپی موصول نہیں ہوئی۔ اسی وجہ سے بانی پی ٹی آئی کی اسلام آباد کے نجی ہسپتال منتقلی ممکن نہیں ہوسکی ۔
Read More »Tag Archives: عمران خان
پی ٹی آئی کی اپنے قائد کے لیےاین آر او کی خواہش اب نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے، وزیر دفاع
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ تحریکِ انصاف کی اپنے قائد کے لیے این آر او حاصل کرنے کی خواہش اب نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ’’ایکس‘‘ پر بیان جاری کرتے ہوئے وزیر دفاع نے کہا کہ یہ قدرت کا انتقام ہے، تکبر کے ہمالیہ پہاڑ سے آج مارگلہ کی پہاڑیاں بھی …
Read More »عمران خان سے ملاقات کے بعد ’میڈیا ٹاک‘ کے سوال پر نورین نیازی کا دلچسپ جواب
راولپنڈی: اڈیالہ جیل حکام کی جانب سے نورین نیازی کو بانی پی ٹی آئی عمران سے ملاقات کی اجازت مل گئی جس کے بعد جیل کی جانب روانہ ہوگئی۔اڈیالہ جیل کی جانب جانے سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نورین نیازی نے کہا کہ میں بانی کو بتاؤں گی کہ سپریم کورٹ سے آپ کو اجازت ملی ہے، ان …
Read More »جیل انتظامیہ نے عمران خان کی اسپتال منتقلی کے انتظامات مکمل کر لئے
اڈیالہ جیل انتظامیہ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اسپتال منتقلی کے انتظامات مکمل کر لیے۔ ذرائع کے مطابق جیل انتظامیہ کو سپریم کورٹ کے تحریری احکامات کا انتظار ہے ، اسپتال منتقلی کے تحریری احکامات ملنے پر شفاء انٹرنیشنل اسپتال منتقل کیا جائے گا۔ جیل ذرائع نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی کو بھی فیصلے سے …
Read More »سپریم کورٹ کا عمران خان کو اسپتال منتقل کرنے،فیملی اور ذاتی معالج سے ملاقات کروانے کا حکم
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی سے بہنوں سمیت دیگر کی ملاقات اور ذاتی معالجین تک رسائی کے کیس میں سپریم کورٹ نے عمران خان کو آئندہ سماعت تک اسلام آباد کے الشفاء اسپتال منتقل کرنے جبکہ عظمیٰ خان اور ذاتی معالج ڈاکٹر فیصل سلطان سے ملاقات کروانے کا حکم دے دیا۔سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجا اور …
Read More »عامر خان کی ویٹرنری کلینک ویڈیو پر عمران خان کا پاپارازی کو دوٹوک جواب
بالی ووڈ اداکار عامر خان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد ان کے بھانجے عمران خان نے پاپارازی فوٹوگرافرز کو تنقید کا نشانہ بنا دیا۔ 15 اگست کو عامر خان، کرن راؤ اور ان کے بیٹے آزاد کو ممبئی کے ایک ویٹرنری کلینک سے باہر آتے ہوئے دیکھا گیا، اس دوران ان کے ہاتھ میں پالتو …
Read More »عمران خان کو جیل میں کون سی کتابیں فراہم کی گئیں؟ رپورٹ سامنے آگئی
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل میں کون سی کتب فراہم کی گئی ہیں، اس حوالے سے رپورٹ سامنے آ گئی۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل میں کتابیں فراہم کردی گئی ہیں۔ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل نے رپورٹ میں …
Read More »پلیئر آف دی سیریز ایوارڈ،بابر اعظم نے عمران خان کا ریکارڈ برابر کردیا
بین الاقوامی کرکٹ میں پاکستان کے موجودہ ٹیسٹ کپتان بابر اعظم نے سابق کپتان عمران خان کا تاریخی ریکارڈ برابر کردیا۔ گزشتہ روز پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کردی تھی۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف 2 ٹیسٹ میچز کی اس سیریز میں کپتان بابر اعظم نے 4 …
Read More »عمران خان کی بہنیں انسداد دہشتگردی عدالت سے اشتہاری قرار
اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے عمران خان کی بہنوں کو اشتہاری قرار دے دیا۔انسداددہشت گردی عدالت اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کے خلاف 4 اکتوبر احتجاج کیس کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کو اشتہاری قرار دے دیا ۔ عدالت …
Read More »آج اڈیالہ جیل میں عمران خان سےکون کون ملاقات کرے گا ؟ فہرست سامنے آ گئی
راولپنڈی:اڈیالہ جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق خاتون اول بشریٰ بی بی سے آج ملاقات کا دن مقرر ہے جس کے لیے پارٹی قیادت قانونی ٹیم اور اہل خانہ نے تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے بانی چیئرمین سے ملاقات کے …
Read More »
THE PUBLIC POST