بالی ووڈ اداکار عمران خان کو کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) کے احتجاج میں شرکت کے بعد بھارت چھوڑنے کا حکم دیے جانے پر ان کی پارٹنر و اداکارہ لیکھا واشنگٹن نے اپنے ردِعمل کا اظہار کر دیا۔ لیکھا واشنگٹن نے سوشل میڈیا پر عمران خان کے ساتھ اپنی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے ان کے مؤقف کی حمایت …
Read More »Tag Archives: عمران خان
پولیس کا اداکار عمران خان کو28اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم
بالی ووڈ اداکار عامر خان کے بھانجے عمران خان کو چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج میں شرکت پر 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم دے دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عمران خان نے 10 اکتوبر کو ممبئی کے اگست کرانتی میدان میں ہونے والے احتجاج میں شرکت کی تھی جہاں مظاہرین نے چیف الیکشن کمشنر …
Read More »عمران خان کی قید طویل ہو سکتی ہے،بلاول نے پی ٹی آئی کو خبردار کردیا
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی قید طویل کیوں ہو سکتی ہے؟ اس حوالے سے چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری نے پی ٹی آئی کو خبردار کردیا۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے تحریک انصاف کو سیاسی حکمت عملی تبدیل کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ موجودہ طرز سیاست برقرار رہا تو …
Read More »لانگ مارچ ختم کرنے کی کنجی بانی پی ٹی آئی کے پاس ہے:شوکت یوسف زئی
پاکستان تحریکِ انصاف خیبر پختون خوا کے ترجمان شوکت یوسف زئی نے کہا ہے کہ لانگ مارچ کسی دباؤ کے تحت ختم نہیں ہو گا، لانگ مارچ ختم کرنے کی کنجی بانئ پی ٹی آئی کے پاس ہے۔ ایک بیان میں شوکت یوسف زئی نے کہا ہے کہ گورنر فیصل کریم کنڈی نے کس حیثیت میں چیف سیکریٹری اور آئی …
Read More »‘اڈیالہ جیل کے قریب مارچ یا احتجاج کی کوشش نہ کریں،والد کی زندگی کو خطرہ ہوسکتا ہے
سابق وزیراعظم اور بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے صاحبزادے قاسم خان نے پاکستانی عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اڈیالہ جیل کے قریب مارچ یا احتجاج کرنے کی کوشش نہ کریں۔ پی ٹی آئی نے عمران خان کی رہائی اور دیگر مطالبات کے حق میں 27 ستمبر کو اسلام آباد لانگ مارچ کا اعلان …
Read More »علیمہ کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی گرفتار
لاہور: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں نورین نیازی اور عظمیٰ خان کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے 27 ستمبر کے احتجاج کے پیش نظر جاری کریک ڈاؤن کے دوران پولیس نے بانی پی ٹی آئی کی بہنوں نورین نیازی، عظمیٰ خان اور بھانجوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ علاوہ ازیں علیمہ خان کے …
Read More »عمران خان کو نجی اسپتال کی سہولت؛ آئینی عدالت میں سپریم کورٹ سمیت ملک بھر سے ریکارڈ طلب
اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی شفا اسپتال منتقلی اور 3 قیدیوں کو نجی اسپتال میں سہولیات دینے کے معاملے پر سپریم کورٹ سمیت ملک بھر کی عدالتوں سے اس نوعیت کے مقدمات کا ریکارڈ طلب کرلیا۔چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس عامر …
Read More »جمائما گولڈ اسمتھ نے شادی کر لی،دوسرے شوہر کون ہیں؟
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے آئرش آسٹریلوی کروڑ پتی مالیاتی ماہر کیمرون او ریلی سے شادی کرلی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 52 سالہ ایوارڈ یافتہ فلم ساز اور 62 سالہ کاروباری شخصیت کی ملاقات فلموں اور دستاویزی فلموں پر کام کے دوران ہوئی۔ جمائما کے بھائی بین گولڈ اسمتھ نے …
Read More »عمران خان نااہل ہیں،وزیراعلیٰ کا انتخاب نہیں کر سکتے، شیر افضل مروت
اسلام آباد: رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ عمران خان کو نااہل قرار دیا جا چکا ہے، وہ وزیراعلیٰ کا انتخاب نہیں کر سکتے۔جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے سہیل آفریدی نااہلی کیس کی سماعت کی، جس میں درخواست گزار شیر افضل مروت عدالت میں پیش ہوئے اور …
Read More »وسیم اکرم نے بھی عمران خان کی صحت پر تشویش کا اظہار کر دیا
قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی صحت کے حوالے سے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے سابقہ کپتان اور رہنما کو بہت یاد کرتے ہیں۔ ایک غیر ملکی میڈیا ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے وسیم اکرم نے بتایا کہ گزشتہ تین برس سے عمران خان سے ان کی …
Read More »
THE PUBLIC POST