Tag Archives: فائرنگ

کراچی: کلینک میں ڈرپ لگوانے والا مریض فائرنگ سے جاں بحق

کراچی کے علاقے پاک کالونی، پرانا گولیمار میں واقع کلینک میں فائرنگ سے مریض جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت عبدالرشید کے نام سے ہوئی ہے جو کلینک میں ڈرپ لگوا رہا تھا، اس دوران نامعلوم ملزم فائرنگ کر کے فرار ہو گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول کے سر پر گولی مار کر اسے …

Read More »

فائرنگ کا الزام، کمال آر خان کوحراست میں لے لیا گیا

متنازع بیانات کے حوالے سے مشہور بالی ووڈ اداکار اور فلمی ناقد کمال راشد خان المعروف کے آر کے کو ممبئی میں پولیس نے حراست میں لے لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کمال راشد خان کو ممبئی پولیس نے ایک رہائشی عمارت پر فائرنگ کرنے کے الزام میں حراست میں لیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق یہ فائرنگ کا واقعہ …

Read More »

لاہور؛ جائیداد کا تنازع، بھتیجے کے ہاتھوں چاچا قتل

ستوکتلہ کے علاقے میں بھتیجے نے گولیاں مار کر چاچا کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق قاتل اور مقتول کے درمیان جائیداد کے تنازع چل رہا تھا، فائرنگ کا واقعہ پی آئی اے روڈ پر پیش آیا۔ پولیس حکام نے بتایا کہ بھتیجے کی گولیوں سے زخمی چاچا کو علاج کے لیے جناح اسپتال منتقل کیا گیا، تاہم دوران …

Read More »

دہشتگردوں کی فائرنگ سے باپ بیٹے سمیت امن کمیٹی کے 4ممبران جاں بحق

بنوں میں امن کمیٹی پر دہشتگردوں کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق بنوں میں ہوید کے علاقے میں امن کمیٹی ممبران پردہشتگردوں نے فائرنگ کی۔ بنوں میں تھانہ ہوید کی حدود میں واقع علاقہ گلبدین لنڈیڈاک میں نامعلوم مسلح افراد نے گاڑی پر فائرنگ کر دی۔ فائرنگ کے نتیجہ میں باپ اور بیٹے سمیت امن …

Read More »

ھری پور،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مشہور ٹک ٹاکر جاں بحق

خیبرپختونخوا کے ضلع ہری پور میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے مشہور ٹک ٹاکر خاتون رضوانہ عرف حسینہ جاں بحق ہوگئیں۔ ذرائعکے مطابق افسوسناک واقعہ ہری پور کے علوے خالو غازی میں پیش آیا، جہاں نامعلوم موٹرسائیکل سوار فائرنگ کرنے کے بعد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ فائرنگ کے نتیجے میں ٹک ٹاکر خاتون رضوانہ عرف …

Read More »

شادمان ٹاؤن میں پولیس افسر نے فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کردیا

کراچی کے علاقے شادمان ٹاؤن میں شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کردیا، ملزم پولیس افسر ہے جو واقعے کے بعد فرار ہوگیا۔ پولیس کے مطابق خاتون گھر سے باہر نکلی تو ملزم تبسم شیخ بھی وہاں پہنچا، تلخ کلامی کے بعد اس نے فائرنگ کردی، جس سے خاتون زخمی ہوگئی، جو اسپتال منتقلی کے دوران دم توڑ گئی۔ …

Read More »

کراچی میں ڈاکوؤں کی فائرنگنوجوان جاں بحق

کراچی میں ایک نوجوان ڈاکوؤں کو فرار ہونے سے روکنے کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پلاسٹک کی تھیلوں کی دکان میں ڈکیتی کی واردات انجام دیکر فرارہونے والے ملزمان گڑھے میں گرگئے جنہیں نوجوان نے پکڑنے کی کوشش کی تو ڈاکوؤں نے فائرکرکے نوجوان کوقتل کردیا اورفرارہوگئے۔ مقتول نوجوان چار بہن بھائیوں …

Read More »

امریکا؛ امیگریشن اہلکار کی فائرنگ میں ہلاک ہونے والی خاتون کون تھیں؟ حیران کن انکشاف

امریکی شہر منی ایپلس میں امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ کے ایک اہلکار نے گاڑی سوار 37 سالہ خاتون کو براہ راست فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا۔ امریکی میڈیا کے مطابق ہلاک ہونے والی تین بچوں کی ماں کا نام رینی نکول میکلن گُڈ تھا۔ وہ کولوراڈو میں پیدا ہوئی تھیں اور ان کا کوئی مجرمانہ ریکارڈ بھی نہیں ملا۔ رینی …

Read More »

امریکی ریاست یوٹاہ میں چرچ کے باہر فائرنگ2 افراد ہلاک، 6 زخمی

امریکی ریاست یوٹاہ کے دارالحکومت سالٹ لیک سٹی میں چرچ کے باہر فائرنگ سے 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ یہ واقعہ بدھ کی شام کو چرچ آف جیسس کرائسٹ آف لیٹر ڈے سینٹس چیپل میں پیش آیا جہاں ایک شخص کی آخری رسومات ادا کی جارہی تھیں۔ اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر …

Read More »

پشاور؛ ورسک روڈ پر فائرنگ،خواجہ سرا قتل

پشاور: ورسک روڈ حسن گھڑی کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے خواجہ سرا کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے ورسک روڈ حسن گھڑی کے قریب فائرنگ کی جس کے نتیجے میں خواجہ سرا بجلی جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے بتایا کہ ابتدائی طور پر خواجہ سرا بجلی کے قتل کے محرکات سامنے نہیں آسکے تاہم …

Read More »