Tag Archives: کمی

سونے کی قیمتوں میں مسلسل گراوٹ؛آج مزید سستا ہوگیا

کراچی: بین الاقوامی اور مقامی بلین مارکیٹوں میں آج بھی سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی کا تسلسل برقرار رہا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت مزید 20ڈالر کی کمی سے 3ہزار 864 ڈالر کی سطح پر آگئی، جس کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی پیر کے روز فی تولہ سونے کی قیمت 2ہزار روپے …

Read More »

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ اماراتی مربن خام تیل مزید کم ہو کر 92 ڈالرز فی بیرل پر آ گیا۔ عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل کے سودے تقریباً 92 ڈالرز میں ہوئے۔ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) کے سودے 86 ڈالرز فی بیرل میں ہو رہے ہیں۔

Read More »

پیٹرولیم قیمتوں میں کمی، عوامی مشکلات کب کم ہوں گی؟

ملک میں مہنگائی کے بوجھ تلے دبے عوام کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی یقیناً ایک خوش آئند پیش رفت ہے، حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے 41 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل میں 5 روپے 56 پیسے فی لیٹر کمی کرکے عوام کو جزوی سہولت فراہم کی ہے، اوگرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق 6 نومبر …

Read More »

سونے و چاندی کی قیمتوں میں غیر متوقع طور پر بڑی کمی

کراچی: ڈیموکریٹس کے مصنوعی ذہانت اور ڈیٹا سینٹرز پر پابندی کے بیان کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں اضافے سے عالمی و مقامی مارکیٹوں میں چار روزہ وقفے کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں غیر متوقع طور پر کمی واقع ہوئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 65 ڈالر کی کمی سے 4ہزار 066 …

Read More »

آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کا کرایوں میں 5فیصد کمی کا اعلان

کراچی: آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 5 فیصد کمی کا اعلان کردیا۔ صدر آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد ملک شہزاد اعوان نے اپنے بیان میں کہا کہ گزشتہ چار سے پانچ روز کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی …

Read More »

سونا عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا، چاندی کی قیمت بھی کم

کراچی: سونے اور چاندی کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں آج کمی واقع ہوگئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج پیر کے روز سونے کی قیمتوں میں 21 ڈالر فی اونس کی کمی ریکارڈ ہوئی، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4 ہزار 174 ڈالر فی اونس کی سطح پر آ گئی۔ عالمی مارکیٹ کے زیر اثر مقامی …

Read More »

خریداروں کیلئے خوشخبری، سونے کی قیمت میں بڑی کمی

کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج قیمت کم ہو گئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج ہفتے کے روز فی اونس سونے کی قیمت 43 ڈالر کی کمی سے 4ہزار 138 ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ کے زیر اثر مقامی صرافہ بازاروں میں بھی آج 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 4ہزار 300روپے …

Read More »

اسٹاک ایکسچینج100انڈیکس میں 339پوائنٹس کی کمی

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کا اختتام منفی زون میں ہوا۔کاروباری ہفتے کے پہلے دن 100 انڈیکس 339 پوائنٹس کمی سے 1 لاکھ 70 ہزار 425 پوائنٹس کی نفسیاتی حد پر بند ہوا۔ انڈیکس کی یومیہ بلند سطح 1 لاکھ 71 ہزار 126 جبکہ یومیہ کم ترین سطح 1 لاکھ 70 ہزار 120 رہی۔ سٹاک ایکسچینج میں 569 کمپنیوں …

Read More »

ایل این جی قیمت میں بڑی کمی کر دی گئی

اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل این جی قیمت میں بڑی کمی کر دی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔اوگرا نے ستمبر کے لیے ایل این جی کی قیمت میں 21 فیصد سے زائد کی کمی کر دی، ایل این جی کی قیمت میں 3.91 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تک کمی …

Read More »

کے الیکٹرک ٹیرف میں 19 فیصد کمی برقرار، کراچی کے صارفین کو فائدہ نہیں ہوگا

کراچی: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک کے اوسط بنیادی ٹیرف میں 19 فیصد کمی برقرار رکھتے ہوئے کمپنی کی اپیل مسترد کردی۔ نیپرا نے کے الیکٹرک کے اوسط بنیادی ٹیرف میں 19 فیصد کمی برقرار رکھتے ہوئے کمپنی کی اپیل مسترد کردی تاہم فیصلے سے کراچی کے تقریباً 35 لاکھ صارفین کے بجلی کے بلوں میں …

Read More »