کراچی: بارش کے دوران خاتون سے نازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتار

کراچی (پبلک پوسٹ )
کراچی میں چند روز پہلے شدید بارش کے دوران خاتون سے نازبیا حرکت کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔

خاتون سے نازبیا حرکت کرنے والے شخص کو جمشید کوارٹر تھانے کی حدود سے گرفتار کیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق خاتون سے نازبیا حرکت کرنے والے ملزم کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ ملزم حافظ اللّٰہ نے سیلاب اور بارش کے دوران راہ چلتی خاتون کے ساتھ نازیبا حرکت کی تھی جس کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔

Check Also

کراچی؛ ایچ آئی وی متاثرہ بچوں کے والدین کا احتجاج،مطالبات نہ ماننے پر بچوں کو آگ لگانے کی دھمکی

کراچی: ایچ آئی وی سے متاثرہ بچوں کے والدین نے ولیکا اسپتال میں احتجاجی مظاہرہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *