علیمہ خان  کو میڈیا سے گفتگو کے دوران انڈا  مار دیا گیا، ویڈیو سامنے آ گئی

علیمہ خان کو میڈیا سے بات چیت کے دوران انڈا مار دیا گیا۔

بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان میڈیا سے گفتگو کررہی تھیں، جہاں انہیں کسی نے انڈا پھینک کر مارا۔ پولیس نے علیمہ خان کو انڈا مارنے کے شبہے میں 2 خواتین کو حراست میں لے لیا۔

اس موقع پر علیمہ خان صحافیوں کے ساتھ سوالات کا سیشن کیے بغیر ہی واپس روانہ ہو گئیں۔

Check Also

بدین کی گدھا منڈی میں گدھوں کی قیمتیں لاکھوں روپے تک پہنچ گئیں

بدین کے علاقے ٹنڈو غلام علی کی گدھا منڈی میں گدھوں کی قیمتیں لاکھوں روپے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *