ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج ایک تولہ سونے کے بھاؤ میں بڑی کمی ہوئی ہے۔

کراچی (پبلک پوسٹ )
ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج ایک تولہ سونے کے بھاؤ میں بڑی کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 400 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 88 ہزار 600 روپے ہو گئی۔

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 2 ہزار 58 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 33 ہزار 161 روپے ہو گیا ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 24 ڈالرز کم ہو کر 3 ہزار 668 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔

Check Also

نورین نیازی کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت مل گئی

بانی چیئرمین کی ہمشیرہ نورین نیازی کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی۔ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *