کراچی (پبلک پوسٹ)اندھے قتل کا معمہ حل تین رکنی ڈکیت گینگ پکڑا گیا
کیماڑی انویسٹیگیشن پولیس کی کارروائی، توحید رحمان میمن
اندھے قتل میں ملوث تین رکنی ڈکیت گروہ گرفتار، ایس ایس پی
ملزمان سے آلہ قتل اور چھینے ہوئے موبائل فون برآمد، توحید رحمان

ملزمان نے لوٹ مار کی متعدد وارداتوں کا انکشاف کیا ہے، توحید میمن
ملزمان نے لوٹ مار کے دوران وحید احمد کو خنجر کے وار سے قتل کیا تھا، توحید میمن
ملزمان مقتول وحید احمد کا موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے تھے، توحید میمن
ملزمان کے خلاف تھانہ سائٹ بی میں مقدمہ درج کیا گیا تھا، توحید میمن
ملزمان کو تکنیکی بنیاد پر گرفتار کیا گیا، توحید رحمان میمن

گرفتار گروہ کیماڑی اور ساؤتھ کے علاقوں میں سرگرم تھا،
ملزمان کی شناخت اکبر احتشام اور روحیل کے نام سے ہوئی، ملزمان ماضی میں بھی گرفتار ہوچکے ہیں
ملزمان پر غیر قانونی اسلحے کے مقدمات درج ہیں، ایس ایس پی کیماڑی انویسٹیگیشنتوحید میمن
گرفتار ملزمان سے مذید تفتیش جاری ہے،رواں برس ڈاکوؤں کے ہاتھوں قتل ہونے والوں کی تعداد 78 ہوچکی ہے،

THE PUBLIC POST