ملیر سٹی برھانی ٹائون ،گھر سے میاں بیوی کی لاشیں برآمدواقعے کی نوعیت کا تعین کیا جارہا ہے ،پولیس

کراچی(پبلک پوسٹ)ملیر سٹی برھانی ٹاؤن، گھر سے دو لاشیں ملیں ،ریسکیو

دونوں لاشیں میاں بیوی کی ہیں،ریسکیو

پولیس کو موقع پر روانہ کردیا گیا ہے ،

واقعے کی نوعیت کا تعین کیا جارہا ہے ،پولیس

دونوں لاشیں میاں بیوی کی ہیں، پولیس موقع پر پہنچ گئی،

شوہر کی لاش لٹکی ہوئی پائی گئی جبکہ بیوی کی لاش زمین پر پڑی تھی

واقعے سے متعلق کچھ دیر میں مزید تفصیلات سامنے آسکیں گی،

پڑوسیوں کے مطابق میاں بیوی کے درمیان ناچاقی معمول تھی ،مزید تحقیقات جاری

ابتدائی طور پر لگتا ہے بیوی کو قتل کرکے شوہر نے خودکشی کی تھی،پولیس حکام

Check Also

2015 اور 2016 کے آپریشن میں کے ایم سی اور واٹر بورڈ کے بعض ملازمین پر دہشتگردی کے الزامات سامنے آئےسینئر وزیر شرجیل انعام میمن

کراچی: سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کراچی کی تباہی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *