کراچی(پبلک پوسٹ)ملیر سٹی برھانی ٹاؤن، گھر سے دو لاشیں ملیں ،ریسکیو
دونوں لاشیں میاں بیوی کی ہیں،ریسکیو
پولیس کو موقع پر روانہ کردیا گیا ہے ،
واقعے کی نوعیت کا تعین کیا جارہا ہے ،پولیس
دونوں لاشیں میاں بیوی کی ہیں، پولیس موقع پر پہنچ گئی،
شوہر کی لاش لٹکی ہوئی پائی گئی جبکہ بیوی کی لاش زمین پر پڑی تھی
واقعے سے متعلق کچھ دیر میں مزید تفصیلات سامنے آسکیں گی،
پڑوسیوں کے مطابق میاں بیوی کے درمیان ناچاقی معمول تھی ،مزید تحقیقات جاری
ابتدائی طور پر لگتا ہے بیوی کو قتل کرکے شوہر نے خودکشی کی تھی،پولیس حکام
THE PUBLIC POST