کراچی (پبلک پوسٹ)وزیراعظم شہباز شریف نے کینٹ اسٹیشن پر آپ گریڈیشن کا افتتاح کردیا
وزیراعظم کو وزیر ریلوے حنیف عباسی نے جدید سہولیات سمیت اب گریڈیشن منصوبے پر بریفنگ دی ، ذرائع
وزیراعظم نے جدید سہولیات اور آپ گریڈیشن منصوبے کا جائزہ لیا
وزیراعظم آپ گریڈیشن منصوبے کا افتتاح کرنے کے بعد کینٹ ریلوے اسٹیشن سے روانہ ، ذرائع
وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے نیوز شالیمار ایکسپریس کا بھی افتتاح کیا









THE PUBLIC POST