1300 آڈیشنز کے بعد ‘دھرندھر’ کی ہیروئن سارہ ارجن کا انتخاب کیسے ہوا؟

حال ہی میں ریلیز ہونے والی پاکستان مخالف بھارتی پروپیگنڈا فلم ’دھرندھر‘ نے محض 10 دن میں بھارتی باکس آفس پر 350 کروڑ روپے سے زائد کمائی کر کے دھوم مچا دی ہے۔

عالمی سطح پر فلم کی مجموعی آمدنی 500 کروڑ روپے سے تجاوز کر گئی ہے۔ فلم کی اسٹار کاسٹ بھی ناظرین کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ سوشل میڈیا پر صارفین رنویر سنگھ اور 20 سالہ سارہ ارجن کی جوڑی اور ان کی کیمسٹری کو بے حد پسند کر رہے ہیں۔

عمر کے فرق پر سوالات کے حوالے سے کاسٹنگ ڈائریکٹر مکیش چھابڑا نے بتایا کہ پلاٹ کی ضرورت کے مطابق رنویر سنگھ کا کردار حمزہ ایک کم عمر خاتون کو اپنے قابو میں لینے کی کوشش کرتا ہے، اس لیے مرکزی کردار کے لیے 20 سے 21 سال کی اداکارہ کا ہونا ضروری تھا۔ مکیش نے کہا کہ عمر کے فرق سے متعلق مزید وضاحت ‘دھریندر پارٹ 2’ میں سامنے آئے گی۔

Check Also

معروف ماڈل نے ہانیہ عامر کے قریبی دوست عمر مختار کو بے نقاب کردیا

پاکستانی ماڈل ماہ نور رحیم نے اداکارہ ہانیہ عامر کے قریبی دوست اور پروڈیوسر عمر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *