پشاور؛ ورسک روڈ پر فائرنگ،خواجہ سرا قتل

پشاور: ورسک روڈ حسن گھڑی کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے خواجہ سرا کو قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے ورسک روڈ حسن گھڑی کے قریب فائرنگ کی جس کے نتیجے میں خواجہ سرا بجلی جاں بحق ہوگیا۔

پولیس نے بتایا کہ ابتدائی طور پر خواجہ سرا بجلی کے قتل کے محرکات سامنے نہیں آسکے تاہم تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

Check Also

معروف شاعر فخر عباس 50 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

معروف پاکستانی شاعر اور استاد ڈاکٹر فخر عباس 50 برس کی عمر میں انتقال کر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *