پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ مائیک ہیسن کی فیملی ان سے ملنے لاہور پہنچ گئی

پاکستان وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کی فیملی لاہور پہنچ گئی۔

نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والے مائیک ہیسن ان دنوں فیملی کے ہمراہ لاہور میں موجود ہیں۔

مائیک ہیسن نے فیملی کے ہمراہ لاہور کی سیر کی اور فوڈ اسٹریٹ سے کھانا بھی کھایا۔

اس حوالے سے انہوں نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ فیملی مجھ سے ملنے کے لے آئی ہے سب بہت اچھا لگ رہا ہے، ہم پاکستان کی مزید سیر بھی کریں گے۔

مائیک ہیسن اور ان کی فیملی نے شاہی قلعہ، بادشاہی مسجد، حضوری باغ اور فوڈ اسٹریٹ کی سیر کی۔

Check Also

محسن نقوی کی ایرانی صدر سے ملاقات،اقتصادی و علاقائی تعاون بڑھانے کا عزم

تہران: وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایرانی صدر سے ملاقات کی ہے، جس میں دونوں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *