پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز آج مثبت رجحان دیکھا جا رہا ہے۔

بازارِ حصص میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 857 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 1 لاکھ 87 ہزار 891 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔

کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 1 لاکھ 87 ہزار 901 پوائنٹس کی بلندی پر پہنچا جبکہ 100 انڈیکس 1 لاکھ 86 ہزار 825 کی نچلی سطح پر بھی آیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز 100 انڈیکس 1 لاکھ 87 ہزار 33 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

Check Also

پی سی بی کا کھلاڑیوں کو تربیت کیلیے امریکا بھیجنے کا منصوبہ، مائیک ہیسن نے تصدیق کر دی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) چند کرکٹرز کو خصوصی تربیتی پروگرام کے تحت امریکا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *