جوئے کی ایپس کی غیر قانونی تشہیر کا مقدمہ: ڈکی بھائی کی اہلیہ کی عبوری ضمانت میں 4 فروری تک توسیع

لاہور کی سیشن کورٹ نے جوئے کی ایپس کی غیر قانونی تشہیر کے مقدمے میں سعد الرحمٰن عرف ڈکی بھائی کی اہلیہ کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔

ایڈیشنل سیشن جج منصور احمد قریشی نے ڈکی بھائی کی اہلیہ کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔

دورانِ سماعت این سی سی نے مقدمے کا ریکارڈ پیش کرنے کی مہلت مانگی۔

جس کے بعد عدالت نے ڈکی بھائی کی اہلیہ کی عبوری ضمانت میں 4 فروری تک توسیع کر دی۔

Check Also

مفتی قوی نے بڑا انکشاف کر دیا

متنازع مذہبی شخصیت مفتی عبدالقوی نے ایک حالیہ پوڈکاسٹ میں خود کو ٹھرکی قرار دیتے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *