فیوریٹ سبالینکا کو شکست، قازقستان کی ربیکانا نے آسٹریلین اوپن ویمنز ٹائٹل جیت لیا

آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے ویمن ایونٹ کا ٹائٹل ایلینا ریبیکانا نے جیت لیا، ایونٹ کی فیوریٹ اور نمبر ون سیڈ آریا سبالنکا کو شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا۔

آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں کھیلے گئے ٹورنامنٹ کے فائنل میں رے بیکانا کی جیت کا اسکور 4-6 ، 6-4 اور 4-6 رہا۔

واضح رہے کہ رے بیکانا کا کیریئر میں یہ دوسرا گرینڈ سلم ہے، اس سے قبل انہوں نے 2022 میں ومبلڈن کا ٹائٹل جیتا تھا۔

Check Also

بھارتی نژاد برطانوی فلم ساز سائرس پٹیل نے اسلام قبول کرلیا

بھارت میں جنم لینے والے اور برطانیہ میں مقیم معروف فلم ساز سائرس پٹیل کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *