مسلسل کم ہوتے بینکوں کے ڈالر ڈپازٹس میں بڑااضافہ

اسٹیٹ بینک نے پاکستان کے ڈالر ذخائر کا ویکلی ڈیٹا جاری کردیا ، مسلسل کم ہوتے بینکوں کے ڈالر ڈپازٹس میں چار کروڑ دس لاکھ ڈالر کا بڑااضافہ دیکھا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق ایک ہفتےمیں ملک کے مجموعی ڈالر ذخائر 16 کروڑ 44 لاکھ ڈالر بڑھ گئے، پاکستان کے مجموعی ڈالر ریزرو 21 ارب 60 کروڑ ڈالر ہوگئے، کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 25 کروڑ 70 لاکھ ڈالر ہیں، مرکزی بینک کے ڈالر ریزرو کی مالیت 16 ارب 34 کروڑ 10 لاکھ ڈالر ہے، اسٹیٹ بینک نے پاکستان کے ڈالر ذخائر کا ویکلی ڈیٹا جاری کردیا۔

Check Also

ایرانی میزائل اور ڈرون حملہ، کویت انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر تباہی،ایک شخص ہلاک 63 افراد زخمی

کویت کی وزارتِ صحت کے مطابق بدھ کی علی الصبح ایران کی جانب سے کویت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *