معروف سینئر ایکٹرس ستارہ زیدی ” پنجابی کھیل” ماں دا لاڈلا” میں اہم کردار ادا کرینگی ستارہ زیدی کا شمار اپنے وقت کی خوبصورت ترین ایکٹرس کے طور پر کیا جاتا ہے

کراچی(شوبز رپورٹر) اپنے دور کی خوبصورت ترین ایکٹرس ستارہ زیدی پنجابی کھیل” ماں دا لاڈلا” میں اہم کردار ادا کرینگی

ستارہ زیدی کا شمارکراچی اسٹیج و ٹی وی کی سینئر ایکٹرس کے طور پر کیا جاتا ہے

ماضی قریب میں ستارہ زیدی نے بے شمار ڈرامون میں اپنی بہترین اداکاری اور رقص پرفارمنس پر بہت شہرت حاصل کی جب اداکاری کی تو حقیقت کا گمان ہوتا ہے

جب رقص کیا تو دنیا جھوم اٹھی آج کل ایکٹرس کی طرح کبھی اچھل کود نہیں کیا ورنہ ہماری موجودہ ایکٹرس کو چاۓ اردو گانے پر رقص کرا لو یا پنجابی گانے پر وہ ایک جیسا ہی لگتا ہے

ستارہ زیدی کی پرفارمنس ہمیشہ لاجواب رہی ہدایتکار شمیر راہی نے پنجابی کھیل میں ستارہ زیدی کو ایک اہم کردار کےءلیے کاسٹ کیا ہے

Check Also

کراچی:ایف آئی اے کا نجی بینک پر چھاپہ، برانچ منیجر سمیت 5افراد گرفتار

کراچی: ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل کراچی نے فیڈرل بی ایریا بلاک 4 میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *