کراچی: مختلف علاقوں میں رات گئے بجلی کی لوڈشیڈنگ

کراچی کے مختلف علاقوں میں رات گئے بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے باعث امتحان دینے والے طلباء کو پریشانی کا سامنا ہے۔

بلدیہ ٹاؤن، ملیر، شاہ فیصل، لانڈھی، کورنگی، زمان ٹاؤن، بلوچ کالونی، اورنگی ٹاؤن، ناظم آباد، نارتھ ناظم آباد اور فیڈرل بی ایریا کے مختلف بلاکس میں بجلی کی فراہمی بند ہے۔

بجلی کی لوڈشیڈنگ کے باعث علاقہ مکین پریشانی کا شکار ہیں۔

Check Also

انٹربینک میں ڈالر مزید سستا، روپے نے برتری حاصل کرلی

ملکی زرمبادلہ مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *