کراچی، ٹریفک حادثے میں خاتون جاں بحق

کراچی میں ٹریفک حادثے میں راہگیر خاتون جاں بحق ہوگئی۔

پولیس کے مطابق ٹریفک حادثہ کراچی کے علاقے لانڈھی مجید کالونی میں سندھ سوشل اسپتال کے قریب پیش آیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق لڑکی کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی۔

جاں بحق خاتون کی لاش کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Check Also

سوئی گیس غائب، ایل پی جی مہنگی؛ شہری دوہرا بل ادا کرنے پر مجبور

کراچی:سوئی گیس کی لوڈشیڈنگ کے باعث ایل پی جی کی طلب میں نمایاں اضافہ ہوگیا، …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *