وزیراعلیٰ سندھ کا موٹرسائیکل مالکان کیلئے ٹارگٹڈ فیول سبسڈی کا اعلان

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کم آمدن کے حامل طبقے کےلیے تاریخی اعلان کرتے ہوئے موٹرسائیکل مالکان کےلیے ٹارگٹڈ فیول سبسڈی میں توسیع کردی۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ موٹرسائیکل فیول سبسڈی کی مدت آج ختم ہو رہی ہے لیکن موٹر سائیکل مالکان کو دی جانے والی سبسڈی جاری رہےگی۔

یاد رہے کہ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے حالیہ ایران-امریکا جنگ کے نتیجے میں پیدا ہونے والی صورت حال کے پیش نظر پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں کے باعث فی موٹر سائیکل 2 ہزار روپے سبسڈی دی تھی۔

Check Also

سوئی گیس غائب، ایل پی جی مہنگی؛ شہری دوہرا بل ادا کرنے پر مجبور

کراچی:سوئی گیس کی لوڈشیڈنگ کے باعث ایل پی جی کی طلب میں نمایاں اضافہ ہوگیا، …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *