عید الاضحی پر پیش کیا جانے والا سب سے بڑا کھیل “بکرا پیٹرول پہ” کی پریس کانفرنس 13مئی بروز بدھ آرٹس کونسل میں کی جائے گی

پرنٹ، الیکٹرونک، سوشل میڈیا سے پریس کانفرنس کی کوریج درخواست ہے پریس کانفرنس میں شوبز انڈسٹری کی معروف شخصیات شرکت کرینگی

کراچی (شوبز رپورٹر) عید الاضحی کے سب سے بڑے میگا بجٹ اور ملٹی اسٹار کاسٹ پر مشتمل ڈرامہ” بکرا پیٹرول پہ ” کی پریس کانفرنس آج 13 مئی بروز بدھ شام چھ بجے آرٹس کونسل میں کی جاۓ گی جس میں پرنٹ الیکٹرونک اور سوشل میڈیا سے کوریج کی درخواست ہے میگا بجٹ ملٹی اسٹار کاسٹ پر مشتمل ڈرامے کی پریس کانفرنس میں شوبز انڈسٹری کی معروف شخصیات شرکت کرینگی

، تحریر رؤف لالہ کی ہے ڈائریکٹر یونس میمن ہیں پروڈیوسر اسد اللہ اور امان اللہ ہیں اسسٹنٹ ڈائریکٹر عامر ہوکلا ہیں جبکہ ڈرامے کی کاسٹ میں کامیڈی کے سلطان شکیل صدیقی، رؤف لالہ، شانزے، عامر ریمبو، شہباز صنم ،مہک نور، شبیر بھٹی، ناصر خان،پریا خان، عبد اللہ لالہ، طاہرہ خان، شرابیل صدیقی، زوہب صنم، فائزہ خان،ارما احمد، حسین راٹھور، جیند میمن،زوہب ریمبو، اور ناصر جہانزیب شامل ہیں

Check Also

کراچی: گل پلازا کے قریب ایک اور مارکیٹ میں آگ لگ گئی

کراچی کے مصروف ترین تجارتی علاقے ایم اے جناح روڈ پر گزشتہ آگ سے تباہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *