سٹریٹ چائلڈ ورلڈ کپ میں پاکستان کی شاندار کارکردگی، تیسری پوزیشن حاصل کر لی

لاہور: پاکستان نے سٹریٹ چائلڈ ورلڈ کپ میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے تیسری پوزیشن حاصل کر لی۔
سیمی فائنل میں برازیل کے خلاف سنسنی خیز مقابلے میں قومی ٹیم ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست کھا گئی، پاکستانی کھلاڑی ٹورنامنٹ کے ٹاپ گول سکورر قرار پائے۔

فائنل میں برازیل نے بھارت کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا، جبکہ گرلز کیٹیگری میں بھی برازیل فاتح رہا، مجموعی طور پر پاکستان تیسرے نمبر پر رہا اور اپنی شاندار کارکردگی سے سب کو متاثر کیا۔

Check Also

پاکستان میں ہونے والے حملوں میں 80فیصدخود کش بمبار افغان ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کا کہنا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *