کراچی: ماڈل کالونی میں مشتبہ شہ پھٹنے سے شہری زخمی

کراچی کے علاقے ماڈل کالونی میں سڑک کنارے ملنے والی مشتبہ شہ پھٹنے سے شہری زخمی ہوگیا۔

پولیس کے مطابق زخمی شہری کو علاج کیلئے نجی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

شہری کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ ماڈل کالونی کےقریب سے گزر رہا تھا کہ سڑک پر مشکوک شہ نظر آئی اور جیسے ہی اسے اٹھا کر یکھنے کی کوشش کی تو وہ پھٹ گئی۔

ایس ایس پی شرقی کا کہنا ہے کہ شہری کے زخم سے دھماکا خیز مواد کا پتہ نہیں چلتا، پولیس کی جانب سے زخمی شہری اور اس کی والدہ کا بیان قلمبند کیا جارہا ہے۔

Check Also

لاہور میں بلیو ٹوتھ ’بلو ٹوتھ‘ کے ذریعے بجلی چوری کا انکشاف

لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) کے ایسٹرن سرکل میں بجلی چوری کے خلاف جاری کریک …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *