فیصل آباد: باپ نے مبینہ طور پر 2 بچوں کو قتل کردیا

فیصل آباد کے علاقے ماموں کانجن میں باپ نے مبینہ طور پر 2 بچوں کو قتل کر دیا۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ بچوں کی والدہ گھریلو جھگڑے پر میکے گئی تھی۔

پولیس نے بتایا ہے کہ ملزم کو گرفتار کر کے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

Check Also

میر رضا جوڈیشل کمیشن کی تیسری سماعت؛ڈاکٹر اُسامہ کو نوٹس، بزنس پارٹنر کا بیان قلمبند

کراچی میں جمعرات کو میر رضا قتل کیس کی تحقیقات کرنے والے جوڈیشل کمیشن کا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *