بنوں سے 3 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد

ڈی آئی خان: بنوں میں تین نا معلوم افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔
ترجمان پولیس کے مطابق دو لاشیں سرکلر روڈ اور ایک لاش منڈان پارک کے قریب سے ملی ہے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ برآمد شدہ لاشوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا، مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

Check Also

سسرال سے پُراسرار طور پر لاپتا خاتون کی بیڑیاں لگی حبس بیجا میں رکھے جانے کی ویڈیو سامنے آگئی

راولپنڈی: سسرال سے پراسرار طور پر لاپتا ہونے والی خاتون کی حبس بیجا میں رکھے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *