پیٹرول آج سے 58 پیسے سستا،ڈیزل کی قیمت میں 17 پیسے فی لیٹر کمی

اسلام آباد :پیٹرول آ ج سے 58 پیسے سستا ، ڈیزل قیمت میں 17 پیسے فی لیٹر کمی کر دی گئی ۔ قیمتوں میں کمی کے حوالے سےپیٹرولیم ڈویژن نے اعلامیہ جاری کردیا ، نئی قیمتوں کااطلاق 3 روز 29سے31 اگست تک ہوگا،اعلامیہ کے مطابق پٹرول کی نئی قیمت 342 روپے 2 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 371 روپے 44 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ۔

Check Also

کراچی: نارتھ ناظم آباد میں خاتون سے نازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتار

کراچی میں خاتون سے نازیبا حرکات کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ تھانہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *