پیٹرول ایک روپے 8 پیسےہائی اسپیڈ ڈیزل 51 پیسے فی لیٹر مہنگا

اسلام آباد:پیٹرول ایک روپے 8پیسے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 51یسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا ہے۔قیمتوں میں رد وبدل کے حوالے سے پیٹرولیم ڈویژن نے اعلامیہ جاری کردیا ہے جس کے تحت نئی قیمتوں کا اطلاق 2ستمبر کے لیے ہوگا۔

Check Also

خلیجی ممالک میں پاکستانی انڈوں کی برآمد پر پابندی کا انکشاف

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قومی غذائی تحفظ کے اجلاس میں پولٹری …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *