ورلڈ میمن آرگنائزیشن پاکستان الیکشن، محمد اشرف مچھیارا اور زاہد پیرانی کو منتخب ہونے پر منصور کادوانی کی مبارکباد

کراچی (پ ر)آل سٹی تاجر اتحاد کے نائب صدر،سابق چیئرمین لا اینڈ آرڈر (KCCI)کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری منصور کادوانی کی جانب سے ورلڈ میمن آرگنائزیشن WMO پاکستان کے الیکشن 2026-2029 میں بلا مقابلہ ریجنل صدر منتخب ہونے پر محمد اشرف مچھیارااور شریک منتخب رکن منتخب ہونے پر زاہد حسین پیرانی کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں

ہم امید کرتے ہیں کہ آپ کی قیادت میں WMO پاکستان ترقی کی نئی منازل طے کرے گا اور میمن کمیونٹی کی فلاح و بہبود کے لیے مزید خدمات سر انجام دے گا اللہ تعالیٰ آپ کو خدمتِ خلق کا مزید حوصلہ اور کامیابیاں عطا فرمائے آمین

Check Also

کراچی میں کسٹمز کی بڑی کارروائی، 212 کلو چرس برآمد

کراچی (رپورٹ: عمران خان) پاکستان کسٹمز اینٹی اسمگلنگ آرگنائزیشن کراچی نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *